English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Veble Name ون بلاس ٹین کا تجارتی نام ۔
Veccine Noun زہر سے پاک ویکسین
Vection Noun بیمار فرد سے صحت مند فرد کو بیماری کے جراثیم لگنا
Vectis Noun وضع حمل کرانے کا ایک اَلہ جس کے ذریعےبچے کے سر کے نکلنے میں اسانی پیدا کی جاتی ہے ، اَنکھ کی جراحی میں استعمال ہونے والا ایک اَلہ ۔
Vectitation Noun پہنچانا ، لے جانا ، لے جایا جانا ۔
Vectograph Noun ایعاد نِگار ۔ اُوپر تلے قائم کیے گئے دو مُشابہ عکسوں کی ایک مُرکب تصویر جو تقطیب شُدہ عدسوں سے سہ ابعادی نظر آتی ہے ۔
Vectographic Adjective ابعاد نِگارانہ ۔ ویکٹو گراف کی ۔
Vectography Noun ابعاد نِگاری ۔
Vector Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔
Vector acceleration Adjective ویکتر شرح رفتار ۔ سمتیہ شرح رفتار ۔ سرعت کا سمتیہ ۔
Vector addition Noun جنع سمتیات ۔
Vector analysis Noun ای ۔ سی ۔ جی کرتے وقت برقی شعاعوں کا دل کے پھیلنے اور سکڑنے کے دوران راستہ معلوم کرنا
Vector font Noun ویکٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جس میں کریکٹرز لائن سیگمنٹ کی ترتیب استعمال کرتے ہوئے بنائے جاتے ہیں ۔
Vector graphics Noun ویکٹر گرافکس ۔ ریاضی کی تفصل سے حاصل کی گئی تصاویر جو پوزیشن لمبائی اور سمت کا تعین کرتی ہیں ۔
Vector porductcross priduct
Vector potential magnetic
Vector product Noun حاصِل ضرب سمتیات ۔ کوئی سمتیہ جِس کا طول کوئی سے دو معینہ سمتیوں کی لمبائیوں کے مساوی ہو ۔
Vector quantity Noun سمتی مقدار ، سمتیہ ، وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جائے ۔
Vector sum Noun ماحصل سمتبہ ۔ ماحصل حامل خط ۔ ایک سمتی خط جو بیک وقت وقوع پذیر دو یا دو سے زیادہ سمتیوں کے مساوی ہو ۔
Vectorial Adjective سمتی ۔ حاملی ۔ خط حامل سے متعلق ۔
Vectorial angle Noun زاویہ سمتی ۔
Vectorially Adverb خطِ حامل کے طور پر ۔
Vectorization Noun سمتیہ گیری ۔
Vectorize Verb سمتیہ بنانا ۔
Ved that the theory of spontaneous was wrong
Veda Adjective وید ، ہندووں کی مقدس کتابوں میں سے قدیم ترین ۔
Vedaic Adjective ویدی ، ویدکا یا اس سے متعلق ۔
Vedaism Noun ویدی عقیدوں اور اصولوں کا نظام ۔
Vedalia Noun ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔
Vedanta Noun ویدانت ، ویدی فلسفہ ، ہندووں کا فلسفہ جو وید پر مبنی ہے ۔