English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vegetability Noun نباتیت ۔
Vegetable ترکاری سبزی ۔
Vegetable acid Noun نباتی ترشہ ۔ نامیاتی تیزاب جو پودوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Vegetable albumin Noun نباتی البیومن
Vegetable alkaloid Noun نباتی قلویات ۔
Vegetable bezoar Noun پتھری جو جگالی کرنے والے جانور وں کے پیٹ میں بعض چارے کے ریشوں سے بن جاتی ہے ۔
Vegetable bitters Noun تلخ سبزیاں
Vegetable black Noun کاجل جو نباتی روغن کو جلاکر بنایا جاتا ہے ۔
Vegetable butter Noun روغن سَبزی ۔ سَبزی کی مُختلِف سخت جمی ہوئی چِکنائیوں میں سے کوئی سی چِکنائی جو عام درجہ حرارت پر ٹھوس ہو جاتی ہے ۔
Vegetable casein Noun حَياتی کيمِيا ۔ لِگومين ۔ پروٹينی مادَّہ ۔ ايک لَحمِيَہ جو پَنيری مادَّہ سے مُشابَہ ہے ۔
Vegetable colic Noun (طب) قولنج نباتی ۔
Vegetable colour Noun نباتی رنگ ( جو درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے ) ۔
Vegetable diuretic Noun نباتی مدر بول
Vegetable fat Noun نباتی روغن ۔
Vegetable fatty Noun تسخم نباتی
Vegetable food Noun نباتی غذا
Vegetable has gone bad Phrase سبزی خراب ہو گئی ہے
Vegetable ivory سخت بضین دار مادہ ۔
Vegetable jelly Noun سفیدہ ۔ پکٹن ۔
Vegetable kingdom Noun عالمِ نباتیات:
Vegetable leather Noun ایک پودا ۔
Vegetable leaves Noun ساگ ۔
Vegetable marrow Noun ایک قسم کی ککڑی ۔
Vegetable mould Noun نباتی مٹی ۔ زمین کی اوپر کی سطح جو سڑے گلے پتوں یا نباتیات و غیرہ سے بنی ہو ۔
Vegetable narrow گھیا ۔کدو ۔
Vegetable oil Noun نباتی تیل ۔ کِسی پَھل کے بیجوں سے نِکلنے والا تیل جو دواوٴں اور کھانا پکانے میں اور چِکنانے یا تَدہین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Vegetable oil used a laxative Phrase سبزی کا تیل جس کو جلاب کے لئے استعمال کیا جاتا ھے
Vegetable oyster Noun ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں لمبی اور اسطوانی ہوتی ہیں ۔
Vegetable parchment Noun چرمی کاغذ ۔
Vegetable parchment com Adjective چرمی کاغذ ۔