vedanta – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویدانت ، ویدی فلسفہ ، ہندووں کا فلسفہ جو وید پر مبنی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔

🔹 Roman Urdu