English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vaticinate | Verb | پیش گوئی کرنا ، اَنے والے واقعات کی خبر دینا ۔ |
| Vaticinated | Verb | پیشین گوئی کی ۔ |
| Vaticination | Noun | پیشن گوئی ، پیش گوئی ، خبر غیب ۔ |
| Vaticinator | Noun | (شاذ) نبی ، پیشن گو ۔ |
| Vative estimate | محتاط تخمینہ ۔ | |
| Vatman | Noun | ویٹ کے بندوبست پر مامور آب کاری اور محصول کا افسر ۔ |
| Vatted | Adjective | ناند میں رکھی ہوئی ( خصوصاً شراب ) پکی (شراب) ۔ |
| Vau | Noun | قدیم یونانی حروف تہجی کا چھٹا حرف ۔ |
| Vaucheria | Adjective | سبزاشنا کی ایک جنس ۔ سبزا شنا ، ہری کائی ۔ |
| Vaudeville | Noun | ایسا ناٹک جس میں بہت سے گانے اور ناچ ہوں ہفت رنگی تماشا ۔ |
| Vaudevillian | Noun | غنائی ناٹک یا پچ میل تماشے کا ایکٹر ۔ |
| Vaudois | Noun, Adjective | مغربی سوئٹزر لینڈ کے علاقے واوڈ کا باشِندہ ۔ |
| Vaudoux | Noun | سلفی جادو ۔ |
| Vaudy | Adjective | (اسکاچستان) مسرور ، شاداں ، |
| Vault | Noun | محراب ۔ گُنبد ۔ قبہ ۔ محرابی ۔ |
| Vault orbitalis | Noun | قبہ مداری |
| Vault pharyngeal | Noun | بلعوم کاقبہ |
| Vault rib | Noun | محرابی چھت کی محراب ۔ |
| Vaultage | Noun | محراب دار جگہ ، قوسی تہ خانہ ، محرابوں کا سلسلہ ۔ |
| Vaulted | Adjective | محرابی ۔ قُبہ دار ۔ محراب دار ۔ محراب سے ڈھکا ہوا ۔ جیسے کوئی کمرہ ، عمارت ۔ |
| Vaulter | Noun | جست کرنے والا (خصوصاً لکڑی ٹیک کر ) ۔ |
| Vaulting | Adjective | جست لگانے سے مُتعلِّق ۔ جَست لگانے کے کھیل سے مُتعلِّق ۔ |
| Vaulting horse | Noun | ہتھ ٹیکی گھوڑا ۔ نمدے سے مُڑھا لکڑی کا کندہ جِس پر سے جمناسٹک کھیلوں میں حِصّہ لینے والے چھلانگ لگاتے ہیں ۔ |
| Vaultman | Noun | برف کے کارخانے یا شیر خانے کا ملازم ۔ |
| Vaults | Noun | تہ خانہ ، گنبد ، محراب دار چھت |
| Vaulty | Adjective | محرابی چھت سے مشابہ ، محراب نما ، قوسی ۔ |
| Vaunt | Verb | شیخی بِگھارنا ۔ لاف مارنا ۔ ڈینگیں ہانکنا ۔ شان جتانا ۔ اُترانا ۔ ناز کرنا۔ |
| Vaunt courier | Noun | ہراول ، نقیب ، پیش سوار ، پیش رو ۔ |
| Vaunt courier | Noun | ہراول ، نقیب ، پیش سوار ، پیش رو ۔ |
| Vaunted | Adjective | بہت زیادہ تعریف کیا ہوا ، اَسمان پر چڑھایا ہوا ۔ |