English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vedantic | Adjective | ویدانتی ، ویدی فلسفے سے متعلق ، ویدی ۔ |
| Vedantism | Noun | ویدی فلسفہ ۔ |
| Vedantist | Noun | ویدانت کا عالم ۔ |
| Vedda | Noun | ویدا ۔ سری لنکا کے قدیم باشِندوں کا کوئی فرد ۔ |
| Veddawedda | — | — |
| Vedette | Noun | جاسُوسی کے لیے کام کَرنے والی ایک کشتی ۔ پہلے گھڑ سوار سنتری کو کہتے تھے ۔ |
| Vedette boat | Noun | سوار سنتری جو فوج کی بیرونی چوکی کے سامنے پہرے پر ہو ۔ |
| Vedette post | Noun | دو یا زیادہ سوارسنتریوں کی چوکی جن میں سے ایک ہمیشہ پہرے پر رہتا ہے ۔ |
| Vediac | Adjective | وید سے مُتعلِّق ۔ ویدی ۔ |
| Vedic | Adjective | ویدی ۔ ویدکا یا اس سے متعلق ۔ |
| Vedism | Noun | ویدی عقیدوں اور اصولوں کا نظام ۔ |
| Vedro | Noun | روس کا سیال شے ناپنے کا ایک پیمانہ جو امپیریل گیلن کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| Vee | Noun | وی انگریزی حروف تہجّی کا بائیسواں حرف ۔ |
| Vee beltv | Noun | v beltv دیکھو ۔ |
| Vee thread | Noun | فانہ درز چوڑی ۔ وی چوڑی ۔ |
| Veena | Name | وینار ۔ ایک ساز ۔ |
| Veep | Noun | کوئی نائب صَدَر ۔ امریکی نائب صَدَر ۔ |
| Veer | Verb | سمت بدلنا ۔ |
| Veer away | Verb | ( رسی وغیرہ کو ) ڈھیلا کرنا ۔ چھوڑنا ۔ |
| Veera has voilets vegetables a vacuum and a van | — | — |
| Veered | Verb | سمت بدلی ۔ |
| Veering | Noun | پلٹنا ۔ رخ بدلنا ( خصوصا بائیں سے دائیں کو ) خصوصا جہاز کا رخ بدلنا ۔ |
| Veeringly | Adverb | رُخ بَدلتے ہوۓ ۔ راستہ بدلتے ہوۓ ۔ |
| Veery | Noun | مَشرقی امریکا کی ایک بھوری الائچی کے رَنگ کی طوطی جِس کے سینے پر ہَلکی سی چِتیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
| Veg | Noun | ترکاری ۔ سبزی ۔ ترکاریاں ۔ |
| Vega | Noun | ہسپانیہ یا ہسپانوی امریکا کا نشیبی مرطوب زرخیز اور سر سبز خطہ ، دلدلی سبزہ زار ۔ |
| Vegal | Adjective | تانبوی ۔ عصب تانی ۔ کھوپڑی کے نیچے جانے والے عصبے سے مُتعلِق ۔ |
| Vegan | Noun | نبات خور جو دُودھ اور دُودھ سے بَنی ہوئی اشیا نہیں کھاتا ۔ |
| Veganism | Noun | نَبات خوری ۔ نَبات پسندی ۔ |
| Vegestations | Noun | بالیدگی ، بڑھوتری کوئی چیز جو قدرتی طور پر جسم پر ابھری ہو اس بنا پر گھاس اور روئیدگی کو اس نام سے موسوم کیا جاتا ہے ۔ |