English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vaunter Noun شیخی خورا ۔ لاف زَن ۔ ڈینگیا ۔ کلہ دراز ۔
Vauntery Noun شیخی بازی ، لاف زنی ۔
Vauntful Adjective نازاں ۔ شان جِتانے والا ۔ لاف زَن ۔ شیخی باز ۔
Vauntingly Adverb شان جِتاتے ہوۓ ۔ شیخی کے طور پَر ۔ ڈبنگ مارتے ہوۓ ۔
Vauntlay Noun شکار کے گزر جانے کے بعد اور جھنڈ کے بقیہ جانوروں کے اَنے سے پہلے کتوں کو شکار پر چھوڑنا ۔
Vauntyvauntie
Vauquelinite Noun (معدنیات) سیسہ اور تانبے کا کرومیٹ ۔
Vaurienvaut rienvaut rien
Vauxite Noun ایک معدنی شے ۔
Vavasor Noun بڑا جاگیردار ۔ ایسا شخص جو آقا سے جاگیر بانا اور آگے چھوٹے چھوٹے لگان دار رکھتا ہے ۔
Vavasory Noun کاشتکار یا زمیندار کی املاک ۔
Vavasour Noun کِسی بڑے امیر یا جاگیردار کا اطاعت گُزار اور باقی تابع باشوں کا سرغنہ ۔
Vaward Noun براول ۔ پیش سوار ۔
Vaxatiousness Noun تکلیف دہی ۔ ایذا رسانی ۔ آزار دہی ۔
Vbi Abbreviation مخفف ہے ۔
Vcardiectasis Noun دل کا پھیلنا
Vccardiotromus Noun اکتکلاج القلب ، دل کا پھڑکنا
Vcr Adjective ویڈیو کیسٹ ریکارڈنگ ۔
Ve لفظ ہیو کا مُرخم جو مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ve day Noun ۸ مئی ۱۹۴۵ء یعنی وہ دِن دوسری عالمی جنگ میں اتحادیوں کو یورپ میں فتح ہوئی ۔
Veadarwe adar
Veal Noun بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔
Veal cutlet Noun بچھڑے کے گوشت کے ٹکڑے ۔
Veal pics شامی کباب ۔
Veal skin Noun بچھڑے کی کھال ۔
Vealer Noun (گوشت کے لئے ) ذبح کرنے کے لائق بچھڑا ۔
Vealiness Noun ناپختگی ، ناتجربہ کاری ، ادھورا پن ۔
Vealy Adjective بچھڑے سے مشابہ ، بچھڑے کے گوشت کا سا ۔
Veatchite Noun ایک معدنی شے ۔
Vebge Verb ( قدیم ) بدلا لینا ۔ انتقام لینا ۔