English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Variola vaccinia | گوتھن ستیلا ، جدری البقر ۔ | |
| Variolad | Noun | جرثومہ جدری |
| Variolar | Adjective | جدروی ، چیچک کا ، چیچک سے مشابہ ، چیچکی ۔ |
| Variolate | Verb | چیچک میں مبتلا کرنا ، چیچک کے جراثیم ٹیکے کے ذریعے داخل کرنا ۔ |
| Variolation | Noun | چیچک کاری ، چیچک کا ٹیکہ ۔ |
| Variole | Noun | (نباتیات حیوانیات) چیچک کا سا داغ ۔ |
| Varioliform | Adjective | جدری نما ، چیچک سے مشابہ ۔ |
| Variolite | Adjective | (ارضیات) چتی دار چٹان ،جس میں دوسری قسم کی چٹان کی سفید سفید چتیاں ہوں ۔ |
| Variolitic | Adjective | چتی دار چٹان کا ۔ |
| Variolization | Noun | چیچک کا ٹیکہ لگانا ، تلقیح جدری |
| Varioloid | Adjective | چیچک کا سا ، جدری نما ۔ |
| Variolose | Noun | چتنی دا |
| Variolous | Adjective | چیچک زدہ ۔ چیچک کی بیماری کے مُتعلق ۔ جو چیچک کی بیماری کا شِکار ہو ۔ |
| Variolous matter | Noun | چیچک کا سمی مادہ (خصوصاً ٹیکہ لگانے کے لئے ) ۔ |
| Variometer | Noun | مبدل ، وہ الہ جس میں لاسلکی کا مقناطیسی امالہ گھٹا یا یا بڑھایا جا تا ہے ۔ |
| Variorum | Adjective | مُتعدِد تَفسیری طَبَع ۔ ایک ایسے جامع ایڈیشَن کے مُتعلِّق جِس میں مَتن کے مُختَلِف بیانات و روایات کی مُتعدِد شرحیں اور تفاسیر جمع کر دی گئی ہوں ۔ |
| Various | Phrase | مختلف ۔ |
| Various reading s | Noun | مختلف خواندگی ۔ |
| Various readings | Verb | کئی بار پڑھنا ۔ متعدد بار پڑھنا ۔ |
| Variously | Adverb | مختلف طریقوں سے ، جداجدا طریقوں سے ۔ |
| Variousness | Noun | مختلف ہونا ، جدا جدا ہونا ۔ |
| Variscite | Noun | ایک قسم کا پتھر جو فیروزے سے بہت مشابہت رکھتا ہے ۔ |
| Varisiter | Noun | (برقیات) ایک مزاحم الہ جس کی مزاحمت کا انحصار وولتاژ پر ہوتا ہے ۔ |
| Varisized | Adjective | مختلف سائزوں کا ۔ |
| Varistor | Noun | مزاحم جِس کی مزاحمت اِس پر لگاۓ جانے والے وولٹیج کی مُناسبَت سے بدلتی رہتی ہے ۔ |
| Varix | Noun | بڑی یا چھوٹی رگ کا غیر معمولی اور مستقل طور پر پھول جانا ۔ |
| Varix aneurysmal | Noun | دوالی انورسما |
| Varlet | Noun | مَرد خِدمَت گار ۔ خادَم ۔ کِسی نائٹ کا خِدمَت گُزار ۔ چاکر ۔ غُلام ۔ |
| Varletry | Noun | خدمت گاروں کی جماعت ۔ |
| Varmentvarmint | — | — |