English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Varicelliform Adjective چھوٹی چیچک سے مشابہ ۔
Varicelloid Adjective جدیری نما ، چھوٹی چیچک کی ایک قسم ۔
Varices Noun وَریدوں کی پھَیلا ہُوا ہونا
Variciform Adjective بھولی ہوئی ورید ۔
Variciform varicose Noun پھولی ہوئی ورید
Varicoblepharon Noun پپوٹوں کی وریدوں کا پھول جانا
Varicocele Noun فُوطے کی رگّوں کے پُھولنے سے پیدا ہو جانے والی گِلٹی ۔
Varicocelectomy Noun فوطوں کی پھولی ہوئی وریدوں کو کاٹ دینا
Varicography Noun پھولی ہوئی وریدوں کا ایکسرے سے معائنہ کرنا
Varicoid Adjective دُوالی وریدوں سے مشابہ ۔
Varicolored Adjective مُختلِف اللون ۔ رنگ برنگا ۔ بوقلموں ۔ سح رنگا ۔
Varicoloured Adjective رنگ برنگ ۔ مُختلف رنگوں کا ۔ بے شُمار رنگوں کا ۔
Varicomphalus Adjective ناف کی رگوں کے پھوٹنے سے بنی ہوئی گانٹھ ۔
Varicophlebitis Noun وریدوں کا نہ صرف پھولنا بلکہ ورم اور سوزش بھی ہو جانا
Varicose Adjective پھولا ہُوا ۔ دوالی ۔ غیر معمولی طور پر سُوجا ہوا جیسے کوئی ورید ۔
Varicose aneurysmsl Noun شریان کا پھیل جانا
Varicose s
Varicose ulcer Noun وریدوں کے پھولنے سے ناسور ، قرحہ دوالی
Varicose vein Noun پیر کی رگوں کا خلاف معمول طور پر پھول جانا ۔
Varicose veins Noun رنگا رنگ کی وریدیں ۔
Varicosed Adjective جسے تمدد ورید ہو ، تمدد ورید میں مبتلا ، جس کی رگیں پھولی ہوئی ہوں ۔
Varicoseness Noun تمدد ورید ، رگ کا پھولا ہوا ہونا ۔
Varicosis Noun رگوں کا پھول جانا ، دّوّالیت ۔
Varicosity Noun دوالیت ۔ نسوں کا پُھلاوٴ ۔ نسوں کے پھولے ہونے کی حالَت ۔
Varicotomy Noun کُشَادَہ وَرید کا قَطَع
Varicula Noun ستیلا ، جدری
Varidase Noun سٹریپٹو کیناس اورسٹریپٹو ڈورناس کا تجارتی مرکب ۔
Varidosa erythema Noun چپکی احمرار
Varidosa purpura simplex Noun چیچک نما فرفیورا
Varied Noun مُختلِف ۔ اختلافی ۔