English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Varmint Noun حشرات الارض ۔ موذی جانور ۔ ذلیل رساں شخص ۔
Varmint gunrifle
Varna Noun ورن یا برن جاتی ۔ چار بڑی ہندو ذاتوں یا جاتیوں میں سے کوئی ۔
Varnish Noun روغن پھیرنا ، رنگ روغن کرنا ۔
Varnish gum Noun قدرتی یا مصنوعی رال جو وارنش بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Varnish the story Idiom مزیدار بنانا ۔
Varnish tree Noun بعض قسم کے درخت جن سے دودھیا رس نکلتا ہے جس سے وارنش یا روغن بناتے ہیں ۔
Varnished Adjective رنگ روغن چڑھایا ہوا ۔ لیپ پوت کیا ہوا ۔
Varnisher Noun رنگ روغن کرنے والا ، وارنش کرنے والا ۔
Varnishing Noun روغن پھیرنا ، وارنش کرنا ۔
Varnishing day Noun روغن پھیرنے کا دن ،
Varnishing hides a crack Idiom روغن میں عیب چھپا رہتا ہے ۔
Varnishy Adjective وارنش سے متعلق یا مشابہ ، رنگ روغن کیا ہوا ۔
Varolian Noun قنطرۃ المخ ، یہ پل کی مانند دماغ کا حصہ ہے یہ اوپر بڑے دماغ کے پیچھے دماغ اور نیچے نخاع مستطیل سے ملا ہوتا ہے گویا یہ حصہ دماغ کے باقی تینوں حصوں کو ملاتا ہے
Varronia Noun امریکا کے گرم خطوں کے درختوں اور جھاڑیوں کی ایک بڑی جنس ۔
Varsal Adjective عالم گیر ، کلی ۔
Varsity جامعہ یونیورسٹی ۔
Varsovian Noun پو لینڈ کے شہر وارسا کی صفت ، رکھنے والا ۔
Varsovianavarsouviana
Vartabedvartabiedvartabet
Varus Noun فدع القدم ، نپکا ، حنف ، بیماری جس میں پاوں اندر کی طرف مڑ جاتے ہیں ۔
Varus cubitus Noun کہنی ٹیڑھی ہو کر اندر کو مڑ جائے
Varus hallus Noun پاﺅں کے انگوٹھے کا انگلیوں کے مخاف سمت خم کھا جانا
Varus vara varum
Varve Noun وار وی رسوب ، باریک اور موٹی تہ ۔
Varvel Noun باز کے پاوں کے تسمے سے لگا دھات کا چھلاّ جس سے ڈوری کو باندھتے ہیں ۔
Vary Verb بدل دینا ۔ شکل دِکھاوے ۔ اصلیت میں بدل میں دینا ۔ جُزوی تبدیلی سے مُختلِف بنا دینا ۔
Vary all before one رکاوٹیں برداشت کرنا ۔ مشکلیں سہنا ۔ آزمائشوں سے بخوبی نمٹنا ۔
Varying Adjective بدلنے والا ، تبدیل ہونے والا ۔
Varying hare Noun بدلتا خرگوش ۔ وہ خرگوش جِس کا سمور جاڑوں میں سفید ہو جاتا ہے ۔