English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Varying iemming Noun قطب شمالی کا ایک کترنے والا جانور جس کا سمور جاڑے میں بالکل سفید ہوجاتا ہے ۔
Varyingly Adverb بدلنے والے اَنداز سے ۔ بدلتے ہوۓ ۔
Vas Noun رَگ ۔ نالی ۔ عرق ۔ قنات ۔
Vas aberrans Noun قنات خاطی ، عرق خاطی ۔
Vas deferance Noun حَبَل المَنی ۔ خُصیے کی اخراجی نالی ۔ اِن کی تَعدَاد دو ہوتی ہے
Vas deference ampular Noun باریک نالی (عرق) کا پھول جانا
Vas deferens Noun وہ نالی جو نُطفے کو اِخراج کے لیے خصّیے سے قضیب میں مُنتقِل کرتی ہے ۔ قنات برندہ ۔
Vas deferns Adjective خصیے کی چھوٹی سی نالی جس کی راہ منی خارج ہوتی ہے ۔
Vas o
Vasa Noun (نباتیات) عرق ، رگیں ۔
Vasa deferentia Noun عروق ناقلہ ۔
Vasa efferentia Noun عروق براَور ، عروق منی ۔
Vasa parrot Noun مڈغاسکر کا توتا ۔
Vasa vasorum Noun عرُوق دَر عرُوق ۔ شَریان اور وَرید کی دیواروں کی باریک تَغذیَہ دار رَگَیں
Vasa voticosa Adjective عروقی پردے کی رگ ۔
Vasabrevia Noun قنات قصیر ۔
Vasacularly Adverb عرقی ساخت کے ساتھ ۔
Vasal Adjective عرقی ، قناتی ۔
Vasalium Noun نسیج وعائی ، نالی دار نسیج
Vasam Name وسام ۔ تمغہ ۔
Vasaoepididymostomy Noun خصیے کی بالائی ناڑیوں کا سنگھم ۔
Vasates Noun دیمک کی ایک جنس جو درختوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔
Vascoconstricor Noun قابَض شَرائین ۔ عامَل جو خُونی رَگوں کے لیے لیُومَن کی تَنگی کا سبَب بَنتا ہے
Vasconvasculo
Vascular Adjective رَگ دار ۔ عروقی ۔ قناتی ۔ نالیوں کے نِظام سے مُتعلِّق ۔
Vascular bed Noun چھوٹی چھوٹی رگوں کا پیچیدہ جال ۔
Vascular bundle Noun حُزمہ قناتی ۔ جلد ۔ چوبی ریشے اور دھاگوں پر مُشتَمِل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودے کے تمام حِصّوں میں پایا جاتا ہے ۔
Vascular crypotogam Noun بے گلا پودا جس میں قناتی بافتیں ہوتی ہیں ۔
Vascular cylinder Noun ستُون عروقی ۔ استوانہ قناتی ۔
Vascular function Adjective دوران خون ۔