English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Varied bunting | Noun | میکسیکو اور جنوبی ٹیکساس کا ایک پرندہ جس کے نر کا پر بہت خوشنما ہوتا ہے ۔ |
| Varied thrush | Noun | مغربی شمالی امریکا کا ایک خوش الحان پرند ۔ |
| Variedly | Adverb | بدلتے ہوۓ ۔ مُختلِف طور پَر ۔ تغیر کے طریقے سے ۔ |
| Variedness | Noun | تغیری کیفیت ۔ مُختلِف ہونے کی حالت ۔ بوقلمونی ۔ |
| Variegate | Verb | صُورت میں مُختلِف کر دینا خصُوصاً رنگ اور ساخت کے اِختلافات سے ۔ مُختلف قِسم بنا دینا ۔ |
| Variegated | Adjective | رَنگ بَرَنگ ۔ شَکَل میں بدلا ہوا ۔ مُختَلِف اللون ۔ دھبہ دار ۔ بدلا ہُوا ۔ |
| Variegation | Noun | رَنگ بَرنگی ۔ گونا گوئی ۔ رنگ برنگا پَن ۔ بوقلمونی ۔ رنگا رَنگی ۔ |
| Variegator | Noun | رنگا رَنگ بنا دینے والا ۔ |
| Varielliform | Noun | کاذب چیک نما |
| Varier | Noun | بَدَلنے والا ۔ |
| Varietal | Adjective | کِسی قِسم سے مُتعلِّق ۔ کوئی الگ قِسم قائم کَرنے والا ۔ کِسی خاص قِسم کا ایک فرد ۔ |
| Varietal wine | Noun | شراب جس پر اس انگور کی قسم لکھی ہو جس سے وہ بنی ہو ۔ |
| Varietally | Adverb | انقسامی طور پر ۔ |
| Varietas | Noun | تنوع ، گونا گوئی ، قسم قسم کا ہونا ۔ مختلف قسمیں ، مختلف چیزوں کا مجموعہ ۔ |
| Varietist | Noun | انوکھا شخص جِس کا مزاج ، صلاحیتیں ، عادتیں وغیرہ لوگوں کی معمول کی عادتوں وغیرہ سے بہت مُختلف ہوں ۔ |
| Variety | Noun | تنوع ۔ گونا گوئی ۔ بوقلمونی ۔ مُختَلِف ہونے کی حالَت ۔ یکسانی کا فُقدان ۔ |
| Variety is pleasing | Idiom | گلہاۓ رنگا رنگ سے ہے زینت چمن ! ۔ |
| Variety lens | Noun | کیمرے کا عدسہ جس میں طول ماسکہ اور تصویر کا سائز بدلتا رہتا ہے تاکہ تصویر ہمیشہ ماسکہ کے اندر رہے ۔ |
| Variety meat | Noun | گوشت جیسے بِچھڑے کے لبلبے کا جو جِسمانی بافتوں کا حِصّہ نہ ہو ۔ |
| Variety shop | Noun | دکان جس میں مختلف قسم کی چھوٹی چھوٹی چیزیں ملتی ہیں ۔ |
| Variety show | Noun | ورائٹی شو ۔ رَنگا رَنگ تماشا ۔ بوقلموں مُظاہِرہ ۔ |
| Variety store | Noun | مُتفرق ذخیرہ ۔ دوکان جِس میں بہت سی اِقسام کا کم قیمت مال مِلتا ہے ۔ |
| Varified | Verb | تصدیق کی ۔ |
| Varifocal | Noun, Adjective | غفیر ماسکی ۔ ایسے طول ماسکہ کی حامِل شے جِس میں ادل بدل ممکن ہو ۔ |
| Variform | Adjective | مُختلف الاشکال ۔ مُختلِف شکلوں کا ۔ مُختلِف النوع ۔ طرح طرح کا ۔ |
| Variformly | Adverb | مختلف النوع صورت میں ۔ |
| Variocoupler | Noun | ایک بَدل گَر جِس کے لچھوں کی باہمی مُقاومَت کو دو میں سے ایک لچھے کی تبدیلی سے بقَدَر ضرُورت بدلا جا سکتا ہے ۔ |
| Variola | Noun | چیچَک ۔ جَذر ۔ |
| Variola equina | Adjective | چیچک اسپ ۔ |
| Variola spuria | Adjective | چھوٹی چیچک ۔ |