variometer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مبدل ، وہ الہ جس میں لاسلکی کا مقناطیسی امالہ گھٹا یا یا بڑھایا جا تا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تغیر پیما ۔ امالہ ناپ آلہ جو ایک لچھوں والے امالہ گو پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ جِس میں لچھوں کی جگہ امالے میں تَبدیل کی جا سکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تغیر پیما ، متغیرامالیت : قابل تغیرانڈ کٹنس جو سیریز میں دو کوائلز پر مشتمل ہوتا ہے ، اس طرح ترتیب دیا جاتا ہے کہ ایک کوائل دوسرے میں گھوم سکے ۔

🔹 Roman Urdu