English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Value added tax Adjective اضافی قدری محاصل مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اضافہ شدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے کہ اس کا بار بالا آخر صارفین کو برداشت کرنا پڑے ۔
Value engineering ind Adjective مصنوعات کی تیاری میں سائنسی انداز سے اس طرح تحقیق کرنی کہ مصنوعات پر کم از کم لاگت آئے ۔
Value for money
Value highly Adjective قدر کرنا ۔ عزیز رکھنا ۔
Value holder for قابض بالقیمت ، قابض بالبدل(جب قبضہ بربنائے قیمت یہ بدل حاصل کیا گیا ہے ۔)
Value in axchange econ Adjective مبارلتی قدر ۔
Value in exchange Idiom تبدیلی کی قیمت ۔
Value in head engine
Value in use econ Adjective افادی قیمت استعمالی قدر ۔
Value judgement Adjective کسی شخص واقعہ یا دلیل پر رد عمل جس کا مقصد اس کی قدر وقیمت کا تخمینہ ہو نہ کہ ان کی معروضی خصوصیات کا ۔
Value list Noun ویلو لسٹ کسی ایپلیکیشن کے زیر استعمال ویلیوز کی فہرست جیسا کہ ڈیٹا بیس بحیثیت ایک سرچ سڑنگ یا فلٹر کوئیری کے لیے ویلیو ۔
Value market مالیت بازار ۔
Value of money econ Adjective قدر زر ۔
Value of service Noun سب سے زیادہ کرایہ جو تاجر جہاز سے مال ڈھونے پر دے سکتا ہے ۔
Value purchaser for خریدار بالقیمت جس نے کوئی حقیقت قیمت ادا کرکے حاصل کی ہو ۔
Value received Idiom بل قبول کرنا ۔
Value received bkg Adjective وصول شدہ قیمت یا مالیت یہ الفاظ بالعموم پر و نوٹ میں تحریر کیے جاتے ہیں جن کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پرونوٹ بالعوض یا بالبدل لکھنے والے کو وصول ہو چکا ہے ۔
Value system Noun حتمی قدروں کا نظام ۔
Value taxation Adjective اراضی کی قدری محصول اندازی محصول بندی ۔
Value words Adverb وہ الفاظ جن سے اقدار کا مفہوم متعین ہو مثلا حسن صداقت محبت وغیرہ ۔
Valued Adjective تخمینہ کیا ہوا ، تشخیص شدہ ، قابل احترام ، محترم ۔
Valued policy Noun مالیتی بیمہ ۔
Valueless Adjective بے مصرف ، ناکارہ ، کم قدر ۔
Valuelessness Noun نا کارہ ہونا ، بے مصرف ہونا ، نکما پن ۔
Valuer Noun تشخیص کنندہ ، قدر داں ، قدر کرنے والا ۔
Valuer com Verb تشخیص کنندہ آنکنے والا ۔
Values اقدام ۔
Valular Adjective صمامی ۔ صمام دار ۔ کھل مندنی ۔ کھل مندن کا کام کرنے ۔
Valume table Noun جدول حجم ۔
Valuta Noun زر ، زرنقد ، زرِ مبادلہ ۔