English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Valorousness Noun بہادری ، شجاعت ۔
Valour شجاعت ۔
Valour delight in the best Idiom بہادر کے لیے آزمائش مسرت کا باعث ہوتی ہے ۔
Valour is of no service chance rules all and the bravest often fall before the weapons of cowards
Valsalva maneuver Noun (تشریح) ناک منہ بند کرکے اور گالوں کو پُھلا کر کان کے درمیانی حصے کو ہوا دینا ۔
Valsalvan Adjective اعضاء سماعت پر ویل سیلوا کی تحقیق سے متعلق ، ویل سیلوا کا پیش کیا ہوا یا استعمال کیا ہوا ۔
Valse Verb والز ناچ ناچنا ۔
Valuable Adjective بیش قیمت ، بیش بہا ، قیمتی ، گراں قدر ۔
Valuable consideration Noun تلافی ، معاوضہ ، اجر ،
Valuable considertion قیمتی بدل ۔
Valuable considetation Idiom مادی ۔
Valuable security کفالت المال ، قابل قدر ضمانت ۔
Valuableness Noun بیش قیمتی ہونا ، گراں قدر ہونا ، گراں قدری ۔
Valuables Adjective قیمتی اشیاء ۔
Valuably Adverb مہنگے پن سے ۔ بیش قدری سے ۔
Valuate Verb قیمت اَنکنا ، قیمت کا تعین کرنا ،قیمت لگانا ۔
Valuation Noun قدرو قیمت کا اندازہ ، قیمت کا اندازہ ۔
Valuation clause Noun تعین قیمت دفعہ ۔ آنکنا دفعہ ۔
Valuation fair مناسب قیمت ، جائز قیمت ۔
Valuation list Adjective فہرست اندازہ مالیت ۔
Valuation of suit اندازہ مالیت نالش (دعوی)
Valuation survey Noun مالیتی سروے ۔
Valuational Adjective مالیتی ، تشخیص قیمت سے متعلق ۔
Valuationally Adverb تشخیص قیمت کی طرح یا رُو سے ۔
Valuator Noun قدر و قیمت کا اندازہ لگانے والا ، تشخیص کرنے والا ۔
Value قیمت لگانا ۔
Value added Noun (لاگت سے) قدر مزید ۔
Value added network Noun ویلیو ایڈڈ نیٹ ورک ایک کمیونیکیشنز نیٹ ورک جو اضافی خدمات جو میسیج روٹنگ رسیورس مینیجمنٹ او ر کنورژن جیسی سہولیات ان کمپیوٹرز کو پیش کرتا ہے ۔
Value added reseller Noun ویلو ایڈ ڈر یسیلر ایک ایسی کمپنی جو ہارڈ ویئر او ر سافٹ وئیر خرید کر اس میں اضافی خصوصیات شامل کرنے کے بعد عام لوگوں کو فروخت کے لیے پیش کرتی جیسا کہ یوز سپورٹ ۔
Value added tax Adjective اضافی قدری محاصل مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اضافہ شدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے کہ اس کا بار بالا آخر صارفین کو برداشت کرنا پڑے ۔