English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Valva Noun باب ،صمام ، صدف پارہ ۔
Valvalvalver
Valvar Adjective کھلمند کا ،صمام کا ، صدف کا ۔
Valvata Noun درہ داران ۔ والو داران ۔
Valvate Adjective (نباتیات) درہ دار ، کھلمندیلا ۔
Valve Noun کِسی راستے میں جھِلّی کی تہ جو اِس میں موجُود اشیا کا بَہاو ایک ہی سِمت میں رَکھتی ہے
Valve chamber Noun وہ خانہ جہاں سے بھاپ استوانہ میں جاتی ہے ۔
Valve clonic Noun مصراعی قرمچہ
Valve eustachian artery Noun کان اور حلق کا درمیانی والو
Valve gear Noun وَالو گیرہ ۔
Valve leocecal Noun بفائف اور کافی آنت کا درمیانی والو
Valve lifter Noun درون سوز انجن کے استوانہ کے صمام کو کھولنے کی ایک ترکیب ۔
Valve pilot Noun (بھاپ انجن کا) بھاپ نما ۔
Valve pyloric Noun فم معدہ کا والو
Valve relative Noun قدر اضافی
Valve seat Noun وہ حلقہ جس پر درون سوز انجن کا کھلمندن بند حالت میں رہتا ہے ۔
Valve sella Noun ہلالی کواڑا
Valve set Noun وَالو دار ریڈیو یا لا سلکی اَلہ ۔
Valve shell Noun ایک قسم کا معدہ پا ۔
Valve snail Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Valve tricuspid Noun سہ شرفی والو ، صمام ذو ثلثتہ الشرافات
Valve trombone Noun صمام دار ترم ۔
Valve tubercle Noun سلی والو ، سلی دروازہ
Valved Adjective صمام دار ، دریچہ دار ۔
Valveless Adjective بے کھلمندن ، بے صمام ۔
Valvelet Noun (تشریح) چھوٹا سا صمام ، صمیم ۔
Valvet moss Noun شمالی یورپ کی ایک کائی ۔
Valviferous Adjective جس میں کھلمندن ہوں ، دریچہ دار ۔
Valviform Adjective صمام یا صدف پارے کی شکل کا ۔
Valvinemia hypervalvinemia Noun تحول غذائی کے لئے ضروری امائینوایسڈ کی مقدار کا بڑھ جانا