value added tax – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اضافی قدری محاصل مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اضافہ شدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے کہ اس کا بار بالا آخر صارفین کو برداشت کرنا پڑے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افزودہ قیمت پر ٹیکس ۔ پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اِضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس ۔

🔹 Roman Urdu