English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vallation | Noun | شہر پناہ ۔ مورچہ ۔ عموماً فوجی دِفاع کے لیے بستے کا حصار ۔ |
| Vallecula | Noun | (تشریح نباتیات) خیارہ ، گہری لکیر ، شیار ،جھری ،تجویف ۔ |
| Vallecular | Adjective | خیارہ نما ، شیار دار ، جھری دار ۔ |
| Valleculate | Adjective | خیارہ دار ۔ |
| Vallergan | Name | ٹرائیم پرازین کا تجارتی نام ۔ |
| Valley | وادی ۔ | |
| Valley board | Noun | (تعمیرات) اندرونی زاویے کے پاس کی سیسے کی نالی ۔ |
| Valley breeze | Noun | نسیم وادی ۔ |
| Valley fever | Noun | ایک قسم کا بخار جو انسانوں اور جانوروں کو اَتا ہے ۔ |
| Valley flat | Noun | چشمے کے کنارے کی نشیبی سطح زمین ۔ |
| Valley lily | Noun | سوسن کی ایک قسم کا پھول ۔ |
| Valley of elevation | Noun | طبقات الارض کے شگاف سے نکلنے والی وادی ۔ |
| Valley of tears | Noun | دنیا ۔ |
| Valley of the shadow of death | — | — |
| Valley quail | Noun | بٹیر کی ایک قسم ۔ |
| Valley wind | Noun | باد وادی ۔ |
| Vallisneria | Noun | سطح سمندر سے نیچے کی اَبی پودوں کی ایک جنس ۔ |
| Vallisneria spiralis | Noun | سوالہ ، سیالہ |
| Vallonia | Noun | کاس بلوط ، ولونیا |
| Vallota | Noun | جنوبی افریقہ کی گنٹھی دار بوٹیوں کی ایک جنس ۔ |
| Vallum | Noun | لکڑ دھس ۔ دِفاع کے لیے لٹھوں کا حِصار یا مورچہ ۔ |
| Valoid | Name | سائیکلی زین کا تجارتی نام ۔ |
| Valois | Adjective | فرانس کے شاہی خاندان کا یا اس سے متعلق جو سنہ۱۳۲۸ سے ۱۰۸۹ ءتک حکومت کرتا تھا ۔ |
| Valonia | Noun | کاس بلوط ، ولونیا ۔ |
| Valor | Noun | طاقت ، قوت ، اہمیت ۔ |
| Valorem | Adjective | مالیت واری محصول ۔ محصول بحساب قیمت ۔ |
| Valorization | Noun | تعین قیمت (سرکاری طور پر) سرکاری قیمت بندی ۔ |
| Valorize | Verb | سرکاری طور پر کسی چیز کی قیمت بڑھانا یا معین کرنا ۔ |
| Valorous | مرد میدان ، بہادر ۔ | |
| Valorously | Adverb | شجاعت سے ، بہادری سے ۔ |