English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Valving Noun صمام کا نظام یا ترتیب ۔
Valvoplasty Noun عمُوماً دِل کے والو کا پلاسٹِک آپرَیشَن
Valvotomy Noun قَطَع والو ۔ والو میں شَگَاف
Valvula Noun صمام یا صمیم ، چھوٹا باب یا پردہ ۔
Valvula connivens Noun سلوٹ ۔
Valvulae cominentes Noun صمامات متقاربہ
Valvular Adjective صمامی بابی ۔
Valvular aneurysmal Noun والو کا انورسما
Valvular insulinism Noun دل کے کواڑوں کا اپنے افعال درست طریقہ سے سرانجام نہ دینا
Valvular reflux condensor Noun وریدوں میں مناسب جگہ نہ ہونے کے باعث خون کا واپس دل میں آ جانا
Valvulate Adjective صمیم دار ، دریچہ دار ۔
Valvule Noun چھوٹا سا درہ ، چھوٹا سا دریچہ ۔
Valvulitis Noun التہام صمام ، ورم باب دل ۔
Valvuloplasty Noun صمام تراشی ۔
Valvulotome Noun صمام تراشی کا اَلہ ۔
Valvulotomy Noun راجع ۔
Valvulvalvulo
Valyene Noun (کیمیا) ایک ہائیڈروکاربن ۔
Vam bird Noun ہر اول چڑیا ، وہ چیز جو کسی کے اَنے والے واقعےکی خبر دے ۔
Vambrace Noun ساعد پوش ، زرہ کا وہ حصہ جس میں سے پیش بازو کی حفاظت ہوتی ہے ۔
Vambraced Adjective (نقابت) پیش بازو کا زور پہنے ہوئے ۔
Vamin Noun سائنسی طور پر تیار کیا گیا تجارتی محلول ۔
Vamoose Verb جلدی سے چلا جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ فرار ہو جانا ۔ بھاگ جانا ۔
Vamosevamoose
Vamp دلاسہ ، عیار حسینہ ۔
Vamp trap Noun (تھیٹر کا) (دوپٹ کا کمان دار) چور دروازہ ۔
Vamped Verb گانٹھ گانٹھ کر نیا بنایا ۔
Vamper Noun جوڑ لگانے والا ۔ گانٹھنے والا ۔
Vamphorn Noun مکبر الصوِت جو اٹھارہوین اور انیسوین صدی میں کلیسا میں استعمال کیا جاتا تھا ۔
Vampire Noun خونخوار بھوت جو رات کو قبر سے نکل کر سوتے ہوئے انسان کا خون بھی پی لیتا ہے ، مصاص روح ۔