English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Voyage travel and change of place impart vigour | — | — |
| Voyaged | Verb | بحری سفر کیا ۔ |
| Voyager | Noun | بحری مسافر ۔ بحری سفر کرنے والا ۔ |
| Voyageur | Noun | سفر کارندہ ۔ کینیڈا میں لوگوں کے اِس طبقے کا فرد ۔ |
| Voyeur | Noun | وہ شخص جس کی شہوانی خواہش کی تسکین دوسروں کا عضو تناسل یا مباشرت دیکھ کر ہوتی ہے ۔ نظر شہوتی ۔ |
| Voyeurism | Noun | شہوت نظری ۔ جِنسی حرکات و اعضا کے نِظارے سے جِنسی تسکین حاصِل کرنے کا نظریہ ۔ |
| Voyeuristic | Adjective | دوسروں کا عضو تناسل یا مباشرت کو دیکھ کر شہوانی تسکین حاصل کرنے والا ۔ |
| Voyeuristically | Adverb | شہوت نظری طور پر ۔ |
| Vraic | Noun | چینل اَئی لینڈز جانے والی ایک بحری گھاس جو بطور ایندھن اور گھاس استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Vraisemblance | Noun | بہ ظاہر صیح ہونا ۔ راست نمائی ۔ احتمال ۔ بہ ظاہر راستی ۔ تصویر ۔ |
| Vrille | Noun | ہوائی جہاز کو چکر کھاتے ہوئے منہ کے بل پر غوطہ کھلانا ۔ |
| Vrml | Noun | وی آر ایم ایل ۔ ورچوئل رئیلیٹی ماڈلنگ لینگوئج کا مخفف ۔ |
| Vroom | Noun, Interjection | غروں غروں کرنا ۔ گرجدار آواز نِکالنا ۔ غروں غروں کرتے جانا ۔ |
| Vrouw | Noun | بیوی ۔ عورت ۔ شادی شُدہ عورت ۔ |
| Vrouwvrow | — | — |
| Vrq | Adjective | آئی کیو کا نیا نام ۔ |
| Vsepr theory | Phrase | ولکنائزیشن : ربڑ کا سلفر کے ساتھ تعامل ۔ |
| Vtd | Noun | وی ٹی ڈی ۔ ورچوئل ٹائمر ڈیوائس ڈرائیور کا مخفف ۔ |
| Vuerometer | Noun | آنکھوں کی پتلیوں کا درمیانی فاصلہ ماپنے کا آلہ |
| Vug | Noun | شگاف معدن ۔ رگ ۔ غار ۔ |
| Vuggy | Adjective | شگاف معدن سے متعلق ۔ شگافوں سے بھرا ہوا ۔ |
| Vugular | Adjective | کھانچ دار ۔ |
| Vulcan | Noun | (رومی دیو مالا) اَگ اور اَہنگری کا دیوتا ۔ اور لکن ۔ |
| Vulcanian | Adjective | ولکن کا یا ولکن سے متعلق ۔ ولکن کا بنایا ہوا ۔ |
| Vulcanic | Adjective | برکائی ۔ اَتش فشانی ۔ ولکن سے متعلق ۔ وکلن کا ۔ ولکن کی صفت رکھنے والا ۔ |
| Vulcanisation | ولکانائزیشن ۔ یہ عمل ربڑ کے خواص کو بہتر بنانے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کو سلفر کے ساتھ گرم کرتے ہیں ۔ اس عمل میں ایس کراس لنکس پیدا کیے جاتے ہیں چنانچہ ربڑ سخت ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل ربڑ میں سختی لانے کا ذریہ بنتا ہے ۔ | |
| Vulcanite | Noun | ربڑ اور گندہک کا مرکب ۔ گندہک ملی ربڑ ۔ |
| Vulcanizate | Noun | ولکنایا ہُوا ۔ برکایا ہوا ۔ گندھک مِلا ربڑ ۔ |
| Vulcanization | Noun | گندہک ملا کر ربڑ کو سخت کرنا ۔ |
| Vulcanize | Noun | (ربڑ کو) گندہک ملا کر تیز حرارتمیں سخت بنانا ۔ |