English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Votes were being cast in favour of majid | Phrase | مجید کے حق میں ووٹ ڈالے جا رہے تھے |
| Votha rubeola | Noun | حصہ کاذبہ ، خسرہ کاذبہ |
| Voting | Noun | رائے دہندگی ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔ |
| Voting by ballot | Adjective | بیلٹ کے ذریعہ راۓ دہندگی ۔ |
| Voting by proxy | وکالتا رائے دہی ۔ | |
| Voting floating | غیر یقینی ووٹ ۔ مبہم ووٹ ۔ | |
| Voting machine | Noun | ووٹ مشین ۔ ایک مشین جو کِسی اِنتخاب میں راۓ دہِندگان کے مُسلسل چلانے سے ۔ |
| Voting paper | Noun | رائے کا پرچہ ۔ |
| Voting stock | Noun | حصص جِن کی بِنا پر اس کا مالِک ووٹ دینے کا حق دار بن جاۓ ۔ |
| Votive | Adjective | نذری ۔ منت کا ۔ نذر کا ۔ جو کِسی قَسم کے ساتھ مانا جاۓ ۔ |
| Votive mass | Noun | وہ عِشاۓ رُبانی جو دِن کی فرض عبادت سے مُطابقت نہ رکھتی ہو بلکہ پادری کی مرضی سے ادا کی جاۓ ۔ |
| Votive offering | Noun | نذر و نیاز ۔ |
| Votive tablet | لکھاہوا ۔ تختہ جو اگلے زمانے میں مندروں میں کسی خطرے سے نجات پانے پر لٹکایا جاتا تھا ۔ | |
| Votively | Adverb | منت کے طور پر ۔ |
| Votiveness | Noun | نذر ۔ بھینٹ ۔ منت ۔ چڑھاوا ۔ |
| Votless | Adjective | بے ووٹ ۔ حق رائے دہی سے محروم ۔ |
| Votress | Noun | پرستار عورت ۔ |
| Votvely | Adverb | منت کے طور پر ۔ نذر کے طور پر ۔ |
| Vouch | Verb | گواہی دینا تصدیق کرنا ۔ |
| Vouched | Verb | تصدیق کی ۔ |
| Vouchee | Noun | وہ شخص جِسے خاص طور پر عام وصولیوں سے مُتعلِّق حق کے اثبات کے لیے طلب کیا جاۓ ۔ |
| Voucher | Noun | رقم ادا کرنے کی رسید ۔ رقم کی رسید ۔ |
| Voucher over | Verb | عدالت میں حق ملکیت کی تصدیق کے لئے اپنی جگہ کسی دوسرے شخص کو پیش کرنا ۔ |
| Voucher register | Noun | رجسٹر جس میں واوچروں کا اندراج کیا جاتا ہے ۔ |
| Vouching accts | Adjective | ایڈیٹر کی ذمہ داری ہے کہ وہ حساب کتاب کی تمام رسیدوں کتابوں وغیرہ کی دیکھ بھال کرے ۔ |
| Vouchsafe | Adjective | مہر بانی کرنا ۔ بخشنا ۔ |
| Vouchsafed | Verb | عاجزی سے پیش آیا ۔ |
| Vouchsafement | Noun | عنایت ۔ کرم ۔ عنایت کرنا ۔ عطاکر نا ۔ |
| Vouge | Noun | قرون وسطی کا لمبے دستے والا نیزہ ۔ |
| Vouncher | رقم کی رسید ۔ |