English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vulgary | Adverb | عوام میں ۔ عوام کے نزدیک ۔ |
| Vulgate | Adjective | عام اِستعمال میں ۔ اِنجیل کا لاطینی ترجمہ جو جیروم نے چوتھی صدی عیسوی کے آخِر میں کیا تھا ۔ |
| Vulgerize | Verb | سفلہ پن پیدا کر دینا ۔ عامیانہ رنگ پیدا کر دینا ۔ نفاست زائل کر دینا ۔ |
| Vulgo | Adverb | عام طور پر ۔ بالعموم ۔ عموماً ۔ معمولی طور پر ۔ |
| Vulgus | Noun | عوام الناس ۔ لاطینی تحریر کی ایک مُختَصِر مشق جو کبھی انگریزی پبلِک اسکولوں میں طلبہ سے کرائی جاتی تھی ۔ |
| Vulnary | Noun | شافی زخم ۔ اندمالی ۔ زخم کو اچھا کرنے والا ۔ زخموں کے عِلاج میں مُستعمِل ۔ |
| Vulned | Adjective | (نقابت) گھائل ۔ زخمی ۔ |
| Vulnera ting | Noun | زخمی کرنا |
| Vulnerability | Noun | زِد پذیری ۔ ضرب پذیری ۔ حملے کی زِد میں ہونے کی حالت ۔ |
| Vulnerable | Adjective | زد پذیر ۔ گھائل ہونے کے لائق ۔ چوٹ کا شِکار ۔ غیر محفُوظ حملے کی زِد میں ۔ |
| Vulnerableness | Noun | بے دست و پائی ۔ |
| Vulnerably | Adverb | زِد پذیری کے طور پر ۔ حملے کی زِد میں ہونے سے ۔ عدم تحفُظ کے طور پر ۔ |
| Vulnerary | Noun | اندمالی ۔ زخم ٹھیک کرنے کے لیے مُستعمل یا مُفید ۔ کوئی اندمالی دوا ۔ |
| Vulnerating | Verb | گھائو بنانا ۔ |
| Vulnovaginal candida | Noun | مہل ، سوراخ مہل میں خارش سفید گاڑھے مواد اخراج ، شرم گاہ کا اندر سے سرخ ہو جانا اور اس بناء پر دوران جماع درد ہونا |
| Vulnus | Adjective | گھائو ۔ |
| Vulpanser | Noun | (طیوریات ) شوخ رنگ کی جنگی بطخ ۔ |
| Vulpic acid | Noun | ایک ترشہ جو کائی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Vulpicidevulpecide | — | — |
| Vulpine | Adjective | روباہ صِفت ۔ مکّار ۔ لومڑی سے مُتَعلِّق ۔ لومڑی سے مُشابہ ۔ |
| Vulpine opossum phalanger | — | — |
| Vulpinism | Noun | مکار ۔ عیاری ۔ چالاکی ۔ روباہی ۔ |
| Vulpinite | Noun | (معدنیات) نابید جپسم کی دانہ دار قسم ۔ |
| Vulpis morbus | Noun | بالچر ، داء الثعلب |
| Vulsella | Noun | فن جراحی کی دندانہ دار چمٹی ۔ کانٹاچمٹی پنجہ چمٹی ۔ |
| Vulsellum forensic medicine | Noun | دندانوں سے پکڑ کر کھچاﺅ والی چمٹی |
| Vultrous | Adjective | گدھ کا ۔ گدھ سے مشابہ ۔ حریص ۔ لٹیرا ۔ غارت گر ۔ |
| Vultur | Noun | گدھوں کی ایک جنس ۔ |
| Vulture | Noun | گِدھ ۔ کرگس ۔ نسر ۔ عقاب ۔ باز اور شِکرے سے مِلتا ہوا پُرانی دنیا کے شِکاری پرندوں ۔ |
| Vulture hock | Noun | سخت پروں کا گچھا جو مرغ وغیرہ کی ٹانگوں پر نکل آتا ہے ۔ |