English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Voussoir Noun پچر کی شکل کا پتھر جو محراب میں ہوتا ہے ۔ محرابیہ ۔
Vow Noun عہد ۔ قسم ۔ نذر منت ۔ اقرار صالح ۔ قسمیہ وعدہ ۔
Vowed Verb وعدہ کیا ۔
Vowel Noun حرف علت ۔ حرف علت کی اَواز ۔
Vowel gradation Noun مصوّتی درجہ بندی ۔
Vowel mutation Noun مصوّتی تبدّل ۔
Vowel point Noun اعراب ۔
Vowel point Noun اعراب ۔
Vowel sign Noun اعراب ۔ (مختصر نویسی میں ) نشانِ حرف علت ۔
Vowelism Noun حروف علت کی اَواز کا نظام ۔ حروف علت کا تلفظ ۔
Vowelization Noun اعراب نِگاری ۔
Vowelize Verb اعراب لگانا ۔ نشانات حرکت لگانا ۔
Vowelled Adjective جس میں حرف علت ہوں ۔ خاص قسم کے حروف علت والا ۔
Vowelless Adjective بے حرف علت ۔
Vowellike Adjective حرف علت سے مشابہ ۔
Vowelly Adjective مصوّتی ۔
Vowelyvowelly
Vower Noun قسم کھانے والا ۔ عہد کرنے والا ۔ اقرار صالح کرنے والا ۔
Vowess Noun بیوہ جس نے زندگی کے بقیہ دونوں میں پاکدامن رہنے کا عہد کر لیا ہو ۔
Vowllike Noun حرف علت جیسی اَواز ۔
Vox Adjective آواز ۔
Vox angelica Noun ملکی اَواز ۔ لہر یا اَواز ۔
Vox barbara Noun دوغلا لفظ ۔ جوبے میل عناصر سے مرکب ہو ۔
Vox humana Adjective اَرگن باجے کا ایک پردہ جس سے انسانی اَواز سے مشابہ اَواز نکلتی ہو ۔
Vox pop Noun زُبان خلق ۔ راۓ عامہ جو عام لوگوں سے غیر رسمی طور پر بات چیت کر کے قائم کی گئی ہو ۔
Vox populi Noun رائے عامہ ۔ جمہور کی رائے ۔ عام خیال ۔ عام افواہ ۔
Voyage Noun بحری سفر ۔ جہار کا سفر ۔
Voyage account Noun سمندری سفر کھاتا ۔
Voyage charter Noun بحری سفر چارٹر ۔
Voyage shipg Adjective بحری سفر ۔