English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vulcanized fiber Noun ولکاوٴ ریشہ ۔ ایک سخت لچکدار مادہ جو سیلولوس پر جَست کے کلورائیڈ کے عمل سے تیار ہوتا ہے ۔
Vulcanizer Noun (ربڑ می گندہک کو ملانے والا ۔
Vulcanological Adjective آتِش فِشانیاتی ۔ آتش فشانی کے مُتعلق ۔
Vulcanologist Noun ماہِر برکانیات ۔ آتِش فِشانی ماہیت کا عالِم ۔
Vulcanology Noun بُرکانیات ۔ وہ عِلم جِس میں آتش فِشاں پہاڑوں کی ماہیت پر بحث کی جاتی ہے ۔
Vulcellum Noun فن جراحی کی دندانہ دار چمٹی ۔ کانٹاچمٹی پنجہ چمٹی ۔
Vulgae Noun بیہودہ شخص ۔ وہ شخص جس کا تعلق اچھی سوسائٹی سے نہ ہو ۔
Vulgar Noun عامیانہ ۔ بازاری ۔ معمولی ۔
Vulgar arithmetic Noun عام علم الحساب ۔
Vulgar era Noun عیسوی سال ۔
Vulgar fraction Noun لنگڑی کسر ۔ سادہ کسر ۔ جِسے شُمار کُنندہ اور نسب نُما کے ذریعے ظاہِر کیا جاۓ نہ کہ اعشاری طور پر ۔
Vulgar latin Noun عوامی لاطینی ۔ مروجہ ادبی لاطینی سے مُختَلِف ۔ وہ لاطینی زُبان جِسے قدیم روم کے لوگ بولتے تھے ۔
Vulgar purgation جنگ کے زریعے اتہام سے برائث ۔
Vulgar substitution Noun قائم مقام وارث بنانا ۔
Vulgar tongue Noun عامیانہ بولی ۔ کوئی قومی یا مقامی خانہ زاد بولی ۔
Vulgare Noun عام گیہوں کا یا اس سے متعلق ۔
Vulgare bacterium Noun جرثومہ عمومی
Vulgarian Adjective عامیانہ ۔ بازاری ۔ معمولی ۔
Vulgarily Noun سوقیت ۔ بازاری پن ۔ گنوارپن ۔ ناشائستگی ۔
Vulgaris acne Noun سادہ دانے
Vulgaris pemphigus Noun آبلوں کا مزمن مرض
Vulgaris rubeola Noun حصبہ
Vulgarism Noun بازاری پَن ۔ سوقیانہ ۔ سوقیت ۔ عامیانہ پَن ۔ سفلگی ۔
Vulgarity Noun ناشائستگی ۔ گنوار پَن ۔ سوقیت ۔ بھدّا پَن ۔ بھدّا جُملہ ۔
Vulgarization Noun عامیانہ سازی ۔ عامیانہ بنانے کا عمل ۔ سوقیت کاری ۔
Vulgarize Verb گندی زبان استعمال کرنا ۔
Vulgarized Verb گندی زبان استعمال کی ۔
Vulgarizer Noun عامیانہ ساز ۔ سوقیت کار ۔
Vulgarly Adverb عوام کے نزدیک ۔ سفلے پَن سے ۔ بیہودہ پَن سے ۔ بھدّے پَن سے ۔
Vulgarness Noun بھدّا پَن ۔ گنوار پنا ۔ بے حیائی ۔ سفلگی ۔ بے سلیقگی ۔