vulcanisation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ولکانائزیشن ۔ یہ عمل ربڑ کے خواص کو بہتر بنانے کے لیے اپنایا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کو سلفر کے ساتھ گرم کرتے ہیں ۔ اس عمل میں ایس کراس لنکس پیدا کیے جاتے ہیں چنانچہ ربڑ سخت ہو جاتا ہے ۔ یہ عمل ربڑ میں سختی لانے کا ذریہ بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu