English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Valid law Adjective درست حقائق کی بھرپور حمایت کرنے والا قانونی نقطہ نظر سے بجا اصولی آئینی معقول ۔
Valid permit اجازت نامہ جائز ۔
Valid purpose غرض جائز ، غرض مناسب ۔ غرض قانونی ۔
Valid retirement خلوت صحیحہ ۔ ( خلوت صحیحہ کاملطب یہ ہے کہ شوہر اور زوجہ دونوں ایسی جگہ تنہا جمع ہوں کہ جہاں ان کی اجازت کے بغیر کوئی نہ آسکے ۔)
Validate قانونی شکل دینا ۔
Validate law Verb جواز دینا قانونا درست بنانا توثیق کرنا جائز ٹھہرانا ۔
Validated Verb قانونی طور پر مستحکم کیا ۔
Validation Noun جواز کاری ۔ صحت ۔ توثیق ۔
Validation board Adjective کسی امتحانی بورڈ کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی یا بورڈ جو امیدواروں کی جانچ کرے ۔
Validation suite Noun ویلیڈیشن سائیٹ ۔ ٹیسٹوں کا ایک ایسا سیٹ جو کسی معیار پر پورا اترنے کی پیمائش کرتا ہے ۔ خصوصاً کسی پروگرامنگ لینگوئج کی معیاری تعریف پر ۔
Validatory Noun توثیقی ۔
Validity Noun باضابطہ ہونا ، جائز ہونا ،معقولیت ، بجا ہونا ۔
Validity check Noun ویلیڈیٹی چیک ۔ ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کا پروسس تاکہ اس کا تعین کیا جا سکے کہ یہ معینہ تکمیل اور مستقل مزاجی سے ایسے پیرا میٹرز پر پورا اترتا ہے کہ نہیں ۔
Validity coefficient Noun سر معقولیت ۔
Validity of acts جواز صحت قوانین ۔
Validity of contract essential of لوازم جواز معاہدہ ، جواز معاہدہ کے لئے ۔
Validity of law صحت قانون ، جواز قانون ۔
Validly Adverb باضابطہ طور پر ، جائز طور پر ۔
Validness Noun قانوناً صحت ۔ درستی ۔
Valiecular Adjective جھری دار ۔ نشار دار ۔ لیک نُما ۔
Valine Noun ایک امائنو تیزاب ۔ لحسات کی آب پاشیدگی سے حاصِل شُدہ اور علاج میں تکملہ کے طور پر استعمال ہونے والا ہے ۔
Valine val
Valise Adjective مسافر کے کپڑے اور متعلقہ چیزیں رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا تھیلا یا پیٹی سوٹ کیس ۔
Valium Phrase یہ diazepam کا تجارتی نام ہے ۔
Valive Noun قوت مفیرہ یا تحول غذائی کے لئے ضروری امائینوایسڈ
Valkyrian Adjective والکیریا جنگ سے متعلق ۔
Valkyrie Noun اوڈن نامی دیوتا کے بارہ خواصوں میں سے کوئی جو میدان جنگ پر منڈلا کر پسندیدہ کشتگان کی شہید سورماوٴں کے مستقر تک رہبری کے فرائض انجام دیتی ہیں ۔
Vallar Adjective (قدیم روم ) (مکٹ یا ہار) اس سپاہی کو دیا ہوا جو سب سے پہلے دشمن کے مورچے پر حملہ کرے/ دھاوا کرتا ہے ۔
Vallaris heynei Noun چمڑی کی بیل ، رامسر
Vallate Adjective کاسی ۔