English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Voltolize Verb (تیل وغیرہ پر ) برقی اخراج کا اثر ڈالنا ۔
Volubility Noun پرگوئی ۔ تقاری ۔ طراری ۔ چرب زبانی ۔
Voluble Adjective فصیح ۔ نہایت تیزی اور روانی سے بولنے والا ۔ باتونی ۔ طرار ۔
Volubly Adverb بے حد تیزی اور روائی سے ۔ سرپٹ رفتار سے ۔
Volume Adjective کافی مقدار میں اُنڈیلنا ۔ بگولے اٹھنا ۔ جلدیں بنانا ۔
Volume business com Adjective تھوک کاروبار ۔
Volume mole s
Volume of sales Adjective مقدار فروخت بکری کی مقدار ۔
Volume of trade econ Adjective مقدار تجارت حجم تجارت ۔
Volumeblood sedimentation rate Noun خون کا حجم
Volumed Adjective جدول میں تیار کیا ہوا ۔ بہت بڑا ۔
Volumenomentry حجم پیمائی ۔
Volumenometer Noun حجم پیما ۔ حجم ٹھوس پیما ۔
Volumeter Noun گیس پیما ۔ حجم گیس پیما ۔ وہ اَلہ جس سے گیس کا حجم معلوم کیا جاتا ہے ۔
Volumeteric analysis حجمی تجزیہ ۔ ایک مقداری طریقہ جس میں درست طور پر معلوم ارتکاز رکھنے والے محلول کے حجم کی پیمائش کی جاتی ہے یہ ارتکاز زیر پیمائش مادے کے محلول کے تعامل کے لیے درکار ہوتا ہے ۔ معلوم ارتکاز کے محلول کو تھوڑے سے حصہ میں شامل کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کو ٹائٹیریشن یا معائرہ کہتے ہیں ۔ مساوی نکتے کو حتمی نکتہ کہتے ہیں ۔
Volumetric Adjective معیاری محلُول کی مُقدار ناپنے سے مُتعلِّق ۔
Volumetric analysis Noun حجمی تجزیہ ۔
Volumetric flask Noun تنگ گردن والی صراحی
Volumetrical
Volumetrically Adverb گیس پیما کے ذریعے ۔ (گیس کی) پیمائش حجم کے ذریعے یا اس کے لحاظ سے ۔
Volumette Noun چھوٹی جلد ۔ چھوٹا حجم یا ضخامت ۔
Voluminal Adjective مقدار حجم یا ضخامت سے متعلق ۔
Voluminosity Noun ضخامت ۔ کثرت ۔ وُسعت ۔ وفور ۔ طوالت ۔
Voluminous Adjective کثیر ۔ زیادہ ۔
Voluminously Adverb بہت سے زیادہ ۔ بہت کثرت سے ۔
Voluminousness Noun ضخامت ۔ گھیر ۔ پھیلاوٴ ۔
Volumtarism Noun طریق رضاکاری ۔ جس میں مذہب تعلیم فوجی خدمت وغیرہ سلطنت کے جبر پر نہیں بلکہ لوگوں کی ذاتی کوشش اور خواہش پر منحصر ہو ۔
Volumus Noun کسی رکاوٹ کے سبب آنتوں میں مرور اٹھنا
Voluntaey Adjective رضاکار ۔ اپنی خوشی سے کام کرنے والا ۔
Voluntarella divaricata Noun برم ڈنڈی ، بداوارڈ