volumeteric analysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حجمی تجزیہ ۔ ایک مقداری طریقہ جس میں درست طور پر معلوم ارتکاز رکھنے والے محلول کے حجم کی پیمائش کی جاتی ہے یہ ارتکاز زیر پیمائش مادے کے محلول کے تعامل کے لیے درکار ہوتا ہے ۔ معلوم ارتکاز کے محلول کو تھوڑے سے حصہ میں شامل کیا جاتا ہے ۔ اس عمل کو ٹائٹیریشن یا معائرہ کہتے ہیں ۔ مساوی نکتے کو حتمی نکتہ کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu