English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Voluntariate Noun رضاکارانہ خدمت (خصوصاً فوجی) ۔
Voluntarily Adverb اختیاری یا ارادی طور پر ۔ بالار ادہ ۔
Voluntariness Noun ارادی ہونا ۔ اختیاری ہونا ۔ اختیاری ہونا ۔ بالارادہ ہونا ۔
Voluntarism Noun اِرادیت ۔ رضاکاریت ۔ وہ نظریہ جو عقل کی جگہ اِرادے کو حقیقت کا بُنیادی اصول سمجھتا ہے ۔
Voluntarist Noun طریق رضاکاری کا حامی ۔
Voluntary Verb قوت ارادی کا تابع بغیر جبر کسی فعل کا ادا ہونا ۔
Voluntary affidavit Noun حلف جس کی قانوناً ضرورت نہ ہو ۔ حلف جو اس شخص نے لیا ہو جو مجاز نہ ہو ۔
Voluntary arbitration Noun رضا کارانہ ثالثی فیصلہ ۔
Voluntary association Noun ثجارتی شرکت جو کارپوریشن کی شکل میں منظم نہ ہو ۔
Voluntary attention Noun ارادی توجہ ۔
Voluntary bankruptcy Noun دیوالیہ پن جس کا اعلان خود دیوالیہ نے کیا ہو ۔
Voluntary confession Noun بلا جبر اعتراف ۔ رضاکارانہ اعتراف ۔
Voluntary conveyance Noun ہبہ ۔ انتقال جائداد ( بغیر کسی معاوضے کے یا بلا معاوضہ) ۔
Voluntary deposit Noun, Adjective امانت اختیاری ۔
Voluntary escape Noun جیل کے قیدی کا محافظ کی مرضی سے فرار ہو جانا ۔
Voluntary grantee Noun مرہوب الیہ ۔ جس کے نام جائداد ہبہ کی جائے ۔
Voluntary hospital Noun اسپتال جو رضاکارانہ طور پر چلایا جائے ۔
Voluntary humid Noun فری شفاخانہ
Voluntary muscle Adjective رضار کا پٹھے ۔
Voluntary musclle Noun ارادی عضلہء ۔
Voluntary oath Adjective حلف رضا کا رانہ حلف اختیاری ایسا حلف جو کسی بھی کاروائی میں بغیر عدالتی کاروائی کے اٹھایا جائے ۔
Voluntary partition Noun تقسیم بہ رضامندی باہمی ۔
Voluntary school Noun رضا کارانہ اسکول ۔ جِسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کِسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔
Voluntary service overseas Noun ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر مُلکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے ۔
Voluntary waste Noun بالقصد نقصان جو لگاندار جائداد کو پہنچاتا ہے ۔
Voluntaryism Noun رضاکاریت ۔ رضاکارانہ نِظام جِس کے تحت حکومت کی مدد کے بغیر ذاتی چندے سے گِرجا گھر چلاۓ جاتے ہیں ۔
Voluntaryist Noun رضاکارانہ طریقے کا حامی ۔
Voluntative Adjective (عبرانی قواعد ) (فعل) تمنائی ارادی قصدی ۔
Volunteer Noun رضا کار ۔ وہ شخص جو اپنی خوشی سے کوئی نوکری کرتا ہے ۔
Volunteer bureau Adjective وہ بیور و جہاں رضا کار تنظیمیں اور مستقبل کے رضا کار کا رکن ایک جگہ اکٹھے ملتے ہیں ۔