English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Volta effect Noun (برقیات) وولٹا اثر ۔
Volta electric Noun کیمیا برقی ۔
Volta electrometer Noun کیمیا روپیما ۔
Voltage Phrase وولٹیج ،وولتاژ : پوٹنشل فرق یا بجلی کی سپلائی کی برقی حرکی قوت ، وولٹ میں ناپی جاتی ہے ۔
Voltage circuit Noun وولٹیج سرکٹ ۔
Voltage divider Phrase وولٹیج تقسیم کنندہ : پوٹنشل تقسیم کنندہ ، مزاحم یا مزاحم کا سلسلہ ۔
Voltage drop Phrase وولٹیج ڈراپ : کسی الیکٹرک سرکٹ میں کسی ایک جز کے ساتھ پوٹینشل کا فرق ۔
Voltage gain Phrase ایمپلی فائر ، افزوں گر ، برقی اشارہ کرنٹ یا وولٹیج کو زیادہ کرنے والا آلہ ۔
Voltaic Adjective وولٹائی ۔ کیمیائی حرکت سے پیدا ہونے والی بِجلی سے مُتعلِّق ۔
Voltaic battery Noun وہ بیٹری جو وولٹائی خانوں کے مجموعے پر مُشتمِل ہو ۔
Voltaic brass Noun برقی عمل سے جمع ہوجانے والا پیتل ۔
Voltaic cell Noun وولٹائی سیل ۔ وولٹائی برقی خانہ بُنیادی سیل ۔
Voltaic couple Noun وولٹائی جوڑا ۔ عموماً دھات کی دو غیر مماثِل پلیٹیں ۔
Voltaic inductin کیمیا: برقی اِمالہ ۔
Voltaic pile Noun برقی انبار ۔ مُختَلِف دھاتوں کی ایک پر ایک رکھی ہوئی تختیاں جِن سے برقی رو نکلتی ہے ۔
Voltaism Noun کیمیائی برق ۔ وولٹائیت ۔ کیمیائی عمل سے بِجلی کی پیدائش ۔
Voltaite Noun ایک معدنی شے جس میں لوہے اور پوٹاشیم کا سلفیٹ شامل رہتا ہے ۔
Voltalic cell برقی سیل ۔ کیمیائی تعامل سے برقی توانائی پیدا والا آلہ مثلاً ڈینیئل سیل ۔ اسے گلوانک سیل یا الیکٹرو کیمیکل سیل بھی کہتے ہیں ۔
Voltameter وولٹا میٹر ۔ ایک خصوصی برتن جس میں برق پاشیدگی زیر عمل لائی جاتی ہے ۔ اس کا مقصد برقی رو کی پیمائش دھات کے وزن کے حوالے سے کی جاتی ہے ۔
Voltameter coulometer
Voltametric Adjective وولٹا پیما سے مُتعلِّق ۔
Voltammeter Noun وولٹ ایمپئیر پیما ۔ ایک آلہ جِس سے وولٹ ناپے جاتے ہیں ۔
Voltarol Name تجارتی نام ہے ڈس کلوفیناک سوڈیم کا ۔
Volte Noun پھر کنت ۔ مُخالف کے کچوکے سے بچنے کے لیے اچانک ایک طرف ہو جانے کا عمل ۔
Volte face Noun پلٹنا ۔ گھوم کر دوسری طرف رخ کر لینا ۔
Volte face Noun پلٹنا ۔ گھوم کر دوسری طرف رخ کر لینا ۔
Voltevolt
Voltigeur Noun قدیم فرانس کی پیدل فوج کے اس دستے کا رکن جس کو چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی کے لئے رکھا جاتا تھا ۔
Voltinism Noun (حشریات) انسالیت ۔ تعداد جھول ۔
Voltmeter Noun وولٹا پیما ۔