English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Volunteered Verb رضا کار کے طور پر کام کیا ۔
Volunteering Noun اپنی خدمات خود بخود پیش کرنا ۔
Volunteerism Noun رضا کار پسندی ۔ رضاکاروں کی کِسی کام میں خصوصاً سماجی خِدمات میں شِرکت ۔
Volunteers take active part in such situations Phrase رضاکارایسےموقوں پرسرگرم نظرآتےہیں
Voluntray زمانہ ۔
Voluntrist Noun مُعتقد رضا کاری ۔ نظریہ ارادی کا ماننے والا ۔ اِرادہ پرست ۔
Voluntristic Adjective اِرادہ پرستی سے مُتعلِّق ۔
Voluptuary Noun عیّاش ۔ وہ شخص جو بُنیادی طور پر عیش و عِشرت میں دِلچسپی لیتا ہے ۔
Voluptuous Adjective شِہوَت انگیز ۔ شہوانی ۔ عیّاش ۔ نفسانی خواہِشات سے مُتعلِّق ۔
Voluptuously Adverb شہوانی طور پر ۔ عیّاشی میں ۔ شہوت سے ۔
Voluptuousness Noun عیّاشی ۔ شہوانیت ۔ شہوت انگیزی ۔ عِشرت پسندی ۔
Voluptuousuness Noun عیش پسندی ۔ عیّاشی ۔
Volutarella divaricata Noun باد آدرد
Volute Noun مرغولی ۔ بلدار ۔ آرائشی بیل جو آیونی اور کارنتھی تہذیب کی عمارات کی خصوصیت ہے ۔
Voluted Adjective مرغولے دار ۔ چکر دار ۔
Volution Noun کنڈل ۔ مرغولہ ۔ پیچ ۔ لپیٹ ۔ چکَّر ۔
Volutoid Adjective مرغول نما ۔ حلزون نما ۔
Voluvtary action Noun ارادی فعل ۔ اختیاری فعل ۔
Voluvulosis Noun آنت میں طفیلی کیڑوں کی وجہ سے مروڑ اٹھنے کا عارضہ
Volva Noun ایک جِھلّی جو بعض کھمبیوں اور ککرمتوں کو ڈھانکے رکھتی ہے ۔
Volvate Adjective غلاف دار ۔ جِھلّی والی ۔ جِھلّی دار ۔
Volved Verb شامل کیا ۔
Volviform Adjective فِرج نُما ۔ بیضوی ۔ فِرج شکل ۔
Volvitis Noun فِرج کی سوجن ۔ وَرم فرِج ۔ ورم اندام نہانی ۔
Volvouterine Adjective فرجی ۔ رحمی ۔
Volvox Noun بستی باش ۔ تازہ پانی میں اُگنے والے اِسی نام و نسل کے لمبی ڈنٹھل والے پودے ۔
Volvulus Adjective انتڑیوں کا درد ۔
Volx ce leste Noun آرگن باجے کی ایک خاص روک ، جِس میں ہر سُر کے لیے دو نلکیاں ہوتی ہیں اور ایک کی اوج قدرے تیز ہوتی ہے ۔
Vomer Adjective نتھنوں کے بیج کی ہڈی ۔
Vomer os Noun ناک کی درمیانی ہڈی