English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Volitionless | Adjective | بے ارادہ ۔ قوت ارادیکی کمی یا فقدان ۔ غیر ارادی ۔ |
| Volitive | Adjective | اِرادتاً ۔ اِرادے سے پیدا ہونے والا ۔ اِرادے سے مُتعلِّق ۔ اِرادی ۔ |
| Volitorial | Adjective | پرواز سے متعلق ۔ قوتِ پرواز رکھنے والا ۔ |
| Volkameria inermis | Noun | کنڈالی ، لنجائی |
| Volkerwanderung | Noun | ہِجرت ۔ لوک ہنڈن ۔ نقل مکانی ۔ بالخصوص جرمانی اور سلافی اقوام کی جو دوسری سے گیارھویں صدی عیسوی کے دوران یورپ میں داخل ہوتی رہیں ۔ |
| Volkmann | Adjective | کلائی اور انگلیوں کی شکل بگڑنا ۔ |
| Volkmann s | Noun | ہتھیلی اور انگلیوں کی درمیانی نالیاں |
| Volkmanns ischaemic contracture | — | — |
| Volkslied | Adjective | عوامی گیت ۔ عوام کے گیت ۔ لوک گیت ۔ |
| Vollery | Noun | ایک ہی تحریک سے متعدد عضلات کا یکدم کھچ جانا |
| Volley | بوچھاڑ ۔ | |
| Volley ball | Noun | والی بال ۔ ایک کھیل جو ساٹھ فٹ لمبے اور تیس فٹ چوڑے میدان میں بارہ کھلاڑیوں کے ساٹھ کھیلا جاتا ہے دونوں طرف چھ چھ کھیلاڑی ہوتے ہیں جو اَٹھ فٹ اونچی جالی کے اوپر سے گیند ہاتھ سے مار کر ادھر اُدھر مارتے ہیں ۔ |
| Volley ball | Noun | والی بال ۔ ایک کھیل جو ساٹھ فٹ لمبے اور تیس فٹ چوڑے میدان میں بارہ کھلاڑیوں کے ساٹھ کھیلا جاتا ہے دونوں طرف چھ چھ کھیلاڑی ہوتے ہیں جو اَٹھ فٹ اونچی جالی کے اوپر سے گیند ہاتھ سے مار کر ادھر اُدھر مارتے ہیں ۔ |
| Volley fire | Noun | باڑ ۔ باڑھ ۔ بوچھار ۔ |
| Volley gun | Noun | باڑ توپ ۔ کلدار توپ جس سے بہت سے گولے ایک ساتھ پھینکے جاتے ہیں ۔ |
| Volleyball | Noun | ایک کھیل جو عموماً جمنازیم میں دو ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے ۔ |
| Volleyed | Adjective | بوچھار کیا ہوا ۔ جلد جلد ادا کیا ہوا ۔ |
| Volleyer | Noun | باڑھ مارنے والا ۔ بوچھاڑ کرنے والا ۔ |
| Volmar test | Noun | ٹیُوبَر کولَن جیلی جِلد پَر لَگائی جاتی ہے اور وَرم یا سوجَن مُثبَت رَدِّعمَل کو ظَاہَر کَرتی ہے |
| Volplane | Verb | ہوائی جہاز کا آہِستہ آہِستہ نیچے اُترنا ۔ |
| Volscian | Adjective | والشی ۔ قدیم اِٹلی میں روم کے جنوب مشرق میں بسنے والی ایک قوم والِش ۔ |
| Volsella vulsella | Noun | پنجوں جیسے سروں والی چمٹی |
| Volsian | Noun | مشرقی لیٹیم کی ایک قدیم جنگجو قوم یا ان کی زبان ۔ |
| Volt | Phrase | وولٹ : برقی پوٹنشل کی ماخوذ ایس آئی اکائی ۔ |
| Volt ammeter | Noun | وولٹ امپیئر پیما ۔ |
| Volt ampere | Noun | وولٹ امپیئر ۔ واٹ ۔ |
| Volt ampere | Noun | وولٹ امپیئر ۔ واٹ ۔ |
| Volt face | Verb | دفعتاً گھوم کر دوسری طرف رخ کر لینا ۔ |
| Volt meter | وولٹ پیما ۔ برق پاشیدگی کے ذریعے برقی رو میں چارج کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔ | |
| Volta | جزوتراکیبی بمعنی وولٹائی ۔ |