vitamin k – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

وٹامن کے ۔ یہ دو مرکبات وٹامن k1 اور k2 ہوتے ہیں پتوں پر مشتمل سبزیوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی کمی خون کو پتلا کر دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیاتین کے ۔ ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وٹامن کے ۔ دو صورتوں میں پایا جانے والا وٹامن ایک پودوں سے حاصل ہونے والا جسے فائیٹونیڈ بون کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu