English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vitispedata | Adjective | ایک بوٹی کا نام ہے ۔ |
| Vitodynamic | Noun | قوت حیوانیہ سے متعلق |
| Vitr vitro | — | — |
| Vitrage net cloth | — | — |
| Vitrailed | Adjective | رنگین شیشے لگا ۔ |
| Vitrailist | Noun | رنگین شیشے بنانے والا ۔ |
| Vitrain | Noun | زجاجی کوئلا ۔ |
| Vitrectomy | N/A | |
| Vitrella | Noun | (حیوانیات) زجاجہ ۔ |
| Vitreocapsulitis | Noun | آنکھ کے شفاف پردہ کی رطوبت کی سوزش وبلاس |
| Vitreodentine | Noun | عاج دندان جو بہت سخت ہوتا ہے ۔ |
| Vitreoretinal | Noun | مشیمیہ اور شبکیہ کے متعلق |
| Vitreous | Adjective | شیشے کا ۔ زجاجی ۔ |
| Vitreous body | Adjective | مادہ زجاجی جھلی کا سا نسیج جس سے آنکھ کا دیدہ بنا ہے ۔ |
| Vitreous china | Noun | خوب پکایا ہوا سفالی برتن ۔ |
| Vitreous electricity | Noun | زجاجی برق ۔ مثبت برق ۔ |
| Vitreous enamel | Noun | زَجاجی تہ ۔ دانتوں کی نازُک اُوپری تہ ۔ |
| Vitreous humor | Noun | رطُوبت زجاجیہ ۔ شفاف عدسے کے پیچھے آنکھ کے ڈھیلے میں بھرا ہوا شفاف جلائیٹی مادّہ ۔ |
| Vitreous humour | Noun | زجاجی رطوبت ۔ شفاف ۔ جیلی نُما مادّہ جو آنکھ کے ڈھیلے میں بھرا ہوتا ہے ۔ |
| Vitreous membrane | Noun | شفاف پردہ |
| Vitreous table | Noun | شفاف تہہ ، صفیحہ زجاجیہ |
| Vitreousess | Noun | زجاجیت ۔ |
| Vitreously | Adverb | زجاجیت کے لحاظ سے ۔ |
| Vitreousness | Noun | زجاجیَّت ۔ شیشہ پَن ۔ |
| Vitrescence | Noun | نیم زجاجیت ۔ شیشہ بننے کی حالت ۔ نیم زجاجی پن ۔ |
| Vitrescent | Adjective | زجاج نُما ۔ نیم زجاجی ۔ شیشہ بننے کے قابل یا شیشہ بننے کے نزدیک ۔ |
| Vitrescible | Adjective | شیشہ بننے والا ۔ |
| Vitreum corpora spongiosum penis | Noun | آنکھ کا شفاف پردہ |
| Vitrid white | Noun | زنک سلفیٹ |
| Vitrifaction | Noun | صنعت شیشہ گری ۔ شیشہ بنانے کا کام ۔ |