English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visne Noun (قانون یا تاریخ ) قرب وجوار کا علاقہ جہاں سے جیوری کو مقرر کیا جاتا ہے ۔
Visnomy Noun (کسی شے کی) خصوصی حالت (اخلاقی ، قیافی ، سیاسی وغیرہ جس سے اس کے کردار کا پتا چلتا ہے ۔
Vison Noun امریکا کا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا جانور ۔
Visor Noun لوہے کی ٹوپی ۔ خود ۔
Visor mask Noun (تاریخ) ایک قسم کا نقاب جس سے صورت چھپائی جاتی ہے ۔
Visor vizor
Visored Adjective جھلم دار ۔ ریشم دار ۔
Visoredvizored
Visorless Adjective بے چھجا ، بے مغز ، بے نقاب ، نقاب سے خالی ۔
Viss Noun جنوبی ہندوستان اور برما میں استعمال ہونے والے وزن کا ایک پیمانہ ۔
Vista Noun منظر ، خصوصاً کسی تنگ جگہ مثلاً درختوں کی دو رویّہ قطارکا منظر ، تنگ و دراز منظر ، مسلسل منظر ۔
Vistaed Adjective مسلسل منظر رکھنے والا ، خیالی منظر رکھنے والا ۔
Visual Adjective بصری ۔ نظر یا بصارت سے متعلق ۔
Visual acuity Noun تیز نظری ، بصری تیزی ۔
Visual agnosia Noun نظر لا ادراکیت
Visual aid Noun بصری اعانت بصری معاون مختلف آلات یا اشیاء میں سے کوئی ایک جو بصری جس کے ذریعے اطلاع فراہم کرتی ہیں جیسے نقشے قلمیں درس و تدریس میں بنیادی کتب کا اضافی حصہ ۔
Visual amnetic Noun نظر کا اچانک جاتے رہنا اور پھر واپس آ جانا ، استصاری نسیان
Visual angle Noun بصری زاویہ ۔ کِسی منظر کے کِناروں پر سے آنے والی شُعاعوں سے آنکھ پر بننے والا زاویہ ۔
Visual aphasia Noun فتور بصارت الفاظ ۔
Visual area Noun استبصاری نفسی رقبہ
Visual arts Adjective گراف سازی وغیرہ ۔
Visual asid Noun بصری وسائل ۔
Visual attention Noun بصری توجہ ۔
Visual auditory Adjective سمعی بصری ۔
Visual axis Noun محور بصری ۔ محور نظری ۔
Visual basic Noun ویثرول بیسک ۔ بیسک کے ہائی لیول ویثرول پروگرامنگ ورژن کے لیے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کا ملکیتی ٹریڈ مارک نام ۔
Visual binary Phrase نصری مثنی ، بصری ثنائی ستارہ : دوہری ستارے کا نظام جو آپیٹکل خوردبین کے ساتھ دوستاروں میں منقسم کیا جاسکتا ہے ۔
Visual c
Visual cell Noun پردہ شبکیہ کے اعصابی مخاطوں کے خلیے
Visual center Noun بصری مرکز ، مرکز استبصار