English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visitable Adjective قابل دید ، (جگہ) قابل ملاقات شخص ۔
Visitant Noun اَنے والا ۔
Visitating Noun (رومی کیتھولک کلیسا میں) معائنہ کرنے والا شخص یا اُسقف ۔
Visitation Noun تنقیح ۔ معائنہ ۔ طویل مقدمات ۔ شامت اعمال ۔
Visitational Adjective مُلاقات سے مُتعلِّق ۔
Visitatorial Adjective معائنے سے متعلق ، معائنے کا اختیار رکھنے والا ۔
Visite Noun ڈھیلی بے اَستینوں کی یا چھوٹی اَستینوں کی قبا جو اُ نِّیسویں صدی میں عورتیں پہنتی تھیں ۔
Visited Verb ملاقات کی ۔
Visiting Noun اَمد ورفت ، ملاقات کے لئے اَنا جانا ۔
Visiting a foreigner friend Phrase ایک غیر ملکی دوست کی آمد
Visiting ant Noun ہانکنے والی چیونٹی ۔
Visiting book Noun ملاقاتیوں ( کے لئےاَنےوالوں) کا رجسٹر ۔
Visiting card Noun ملاقاتی کارڈ ۔
Visiting day Noun ملاقات کا دن ۔
Visiting fireman Noun سرکاری مہِمان ۔ کوئی بااثر سرکاری افسر جو عموماً خصُوصی دورے پر آتا ہے اور جِس کی شاندار پذیرائی کی جاتی ہے ۔
Visiting hours Noun مُلاقات کے اوقات ۔ وہ اوقات جِن کے دوران مُلاقاتی کِسی ہسپتال وغیرہ میں مریض سے مِلنے جا سکیں ۔
Visiting list Noun ان افراد کی فہرست جن سے ملاقات کرنی ہو ۔
Visiting nurse Noun نرس جو کسی اَبادی میں مریضوں کی عیادت کے لئے مقرر کی جاتی ہے ۔
Visiting professor Noun پروفیسر جسے کسی کالج یا محدود مدت کے لئے لیکچر دینے کے لئے مدعو کیا گیا ہو ( عموماً نصف یا ایک تعلیمی سال کے لئے ) ۔
Visiting teacher Noun مُلاقاتی اُستاد ۔ کِسی پَبلِک اَسکُول کا اُستاد جو معذُور کو اِن کے گھروں میں تعلیم دیتا ہے ۔
Visitor Noun ملاقات کے لئے اَنے والا ، ملاقاتی نظام ، مہمان ۔
Visitor s book Noun (ہوٹل ، مدرسے وغیرہ کی ) رائے لکھنے کی کتاب جس میں رہنے والے یا اَنے والے اپنی رائے لکھتے ہیں ۔
Visitorial Adjective والدین میں سے کسی ایک کا اپنے بچے کو دیکھنے جانے کے حق سے متعلق جبکہ بچہ کسی دوسرے کی ولایت میں ہو ۔
Visitors are not allowed after 600pm
Visitors are not allowed to go to the deck Phrase ملاقاتیوں کو ڈیک پر جانے کی اجازت نہیں ہے
Visitors book
Visitors health Noun شاہدین صحت
Visitress Noun ملاقات کے لئے اَنے والی ، مہمان ، ملاقاتی ۔
Visits like angels Idiom, Phrase بہت کم آنا ۔ کبھی کبھی آنا ۔
Vismia Adjective امریکی اور افریکی درختوں اور جھاڑیوں کی ایک جنس جن کے پتےّ لیس دار ہوتے ہیں ۔