visual programming – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ویثرول پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ انوائرمنٹ یا لینگوئج ، جن میں پروگرام کے بنیادی اجزاء کو مینیو کے انتخابات ، بٹن ، آئیکون اور دوسرے معینہ طریقوں سے منتخب کیا جا سکتا ہے ، کے استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے پروگرامنگ کا طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu