English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vinter | Noun | مے فروش ۔ رباب ۔ قدیم چھ تاری باجا جس سے موجود ہ وائلن نکلی ہے ۔ |
| Vintner | Noun | انگور کی شراب بیچنے والا ۔ |
| Vintnery | Noun | (انگور کی ) شراب کی دکان ۔ |
| Vintry | Noun | شراب کی دکان ۔ |
| Vintwint | — | — |
| Viny | Adjective | انگور کی بیل کا ، تاک کا ، تاک نما ، پر تاک ۔ |
| Vinyl | Phrase | وینائل ، ونائل : گروپ ch2=ch- کا روایتی نام ۔ |
| Vinyl acetate ethenl ethanoate | — | — |
| Vinyl acetate ethenyl ethanoate | — | — |
| Vinyl chloride | Phrase | ونائل کلورائڈ : کلوروایتھین ایک بے رنگ گیس ، نقطہ جوش 13.9.c ، ریفریجریٹر میں مستعمل ہے ۔ |
| Vinyl either | Noun | ایک مسکن دوا ہے ، بے ہوش کرنے کے لیے جراحی سے قبل استعمال کی جاتی ہے ، یہ عام ایتھر کی نسبت بے ہوشی بھی جلد طاری کرتی ہے اور ہوش میں بھی جلد لاتی ہے طویل اپریشن کے لیے اسے اکیلا استعمال نہیں کیا جاتا کیونکہ زیادہ مقدار خطرے سے خالی نہیں نیز جگر پر مضر اثرات کرتی ہے یہ بعض دفعہ نائٹرس آکسائیڈ اور ایتھر کے ساتھ دی جاتی ہے |
| Vinyl resin | Noun | ایک حر مُلائم رال جو خاص طور سے کثیر ترکیبی وینائل مُرکبات سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| Vinylation | وینائلیشن ۔ تہرے بانڈ میں رونما ہونے والا اضافی تعامل جو وینائل مرکب بناتا ہے ۔ تہرے بانڈ میں ایتھین ، کاربوکسل ایسڈز اور امائنز ہوتے ہیں ۔ | |
| Vinylidene | Noun | ایک دو گرفتی بُنیادی جُزو جو ایتھیلین سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| Vinylidene chloride | Phrase | وینائلی ڈین کلورائیڈ : ایک بے رنگ مائع ۔ |
| Vinylidene resin | Noun | حر مُلائم رالوں کے گروہ کا کوئی ایک رُکن جو دو گرفتی اصلیے کی کثیر ترکیبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| Vinyon | Noun | ایک قاسم کی مصنوعی سوت یا ریشہ یا اس کا کپڑا ۔ |
| Viocal auscultation | Noun | اسماع صوت ۔ انسان کی اَواز سینے پر اَلہ لگا کر سننا ۔ |
| Vioia da braccio | Noun | وایول کی قِسم کا قدیم ساز جو کندھے پر رکھ کر بجایا جاتا تھا اور جِس کی جگہ جدید وایولا نے لے لی ہے ۔ |
| Viol | Noun | وایول ، قدیم ولایتی سازگی ، قرون وسطی ، کا سات تار کا باجا جس سے موجودہ وائلن نکلا ہے ۔ بعض دوسرے باجے ۔ |
| Viol da gamba | Noun | گھٹنوں میں دبا کر بجانے والا وایول ۔ |
| Viola | Noun | بنفشہ ، پھول دار درختوں کی ایک جنس جن میں بنفشہ بھی شامل ہے ، ان کے پھول مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |
| Viola da braccio | Noun | ایک قِسم کا وائل جو جدید ویولا سے مِلتا جُلتا ہے ۔ |
| Viola da gamba | Noun | وایول کی قِسم کا ایک باجا جو گھٹنوں پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔ |
| Viola damore | — | — |
| Viola damore | — | — |
| Viola flower | Noun | گل بنفشہ ، بنفشہ ، نیلا پشپا |
| Viola kashmiriana | Adjective | کشمیری بنفشہ |
| Viola odorata | Noun | گل بنفشہ ، بنفشہ |
| Viola patrinii | Noun | کشمیری بنفشہ |