vinyl either – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک مسکن دوا ہے ، بے ہوش کرنے کے لیے جراحی سے قبل استعمال کی جاتی ہے ، یہ عام ایتھر کی نسبت بے ہوشی بھی جلد طاری کرتی ہے اور ہوش میں بھی جلد لاتی ہے طویل اپریشن کے لیے اسے اکیلا استعمال نہیں کیا جاتا کیونکہ زیادہ مقدار خطرے سے خالی نہیں نیز جگر پر مضر اثرات کرتی ہے یہ بعض دفعہ نائٹرس آکسائیڈ اور ایتھر کے ساتھ دی جاتی ہے

🔹 Roman Urdu