English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Viola serpens Noun گل بنفشہ ، بنفشہ
Viola tricolor Noun من سکھ ، بنفشہ فرنگی
Viola trilobata Noun جنگلی موٹھ ، ارکموٹھ ، مکون ، مونگنی
Violability Noun توڑ جانے کے لائق ہونا ، قابلِ فسخ ہونا ۔
Violable Adjective قابِل فسخ ۔ فسخ پذیر ۔ جو توڑا جا سکے ۔
Violably Adverb خلاف ورزی کرتے ہوئے ، فسخ کرتے ہوئے ۔
Violaceae Noun بنفشیہ ، بوٹیوں ،جھاڑیوں اور درختوں کا ایک خاندان ۔
Violaceous Noun (رنگ) بنفشی ، بنفشیہ سے متعلق یا مشابہ ، بنفشیہ قسم کا ۔
Violate خلاف درزی کرنا ۔
Violate rules dishoneslty Phrase بے ایمانی کرنا، دھوکہ دینا
Violated Verb خلاف ورزی کی ۔
Violation Noun خلاف ورزی توڑنا ، ہتکِ حرمت ۔
Violation of these rules may cause serious accidents Phrase ان قواعدکےخلاف ورزی سنگین حادثات کاباعث بن سکتی ہے
Violation of these rules may cause to major accidents Phrase ان قوانین کی خلاف ورزی بڑے حادثات کی وجہ بن سکتی ہے
Violational Adjective خلاف ورزی سے متعلق ، بے ادبانہ ، عصمت دری سے متعلق ۔
Violative Adjective خلاف ورزی کرنے والا ، خلل اندازی کرنے والا ۔
Violator Noun خلاف ورزی کرنے والا ۔
Violaxanthin
Violence Noun تشَدد ۔ شِدَّت ۔ تندی ۔ تشدد برتاوٴ ۔
Violene presumption Noun احتمال یقینی ، احتمال بہ منزلہ ء یقین ۔
Violent شدید ۔
Violent anger Noun سخت غصہ ۔ طیش ۔ غصہ ۔ تاو ۔ جوش ۔
Violent death Noun غیر طبعی موت ، تشدد کی موت ۔
Violent pain Noun شدید درد ۔
Violently Adjective سخت ۔ شدید ۔ بے قابو ہو کر ۔ تشدد سے ۔
Violer Noun وایول بجائے والا ۔
Violescent Adjective بنفشی مائل ۔
Violet Noun بنفشہ ۔
Violet amethyst Noun بنفشی نیلم ۔
Violet aphid Noun ایک قسم کا چھوٹا کیڑا جو بنفشہ کے پودوں کو کھاتا ہے ۔