English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Violet blind Adjective بنفشی کور ۔
Violet coloured Adjective نیلگوں ، بنفشی رنگ کا ۔
Violet ear Noun شکر خورے کی ایک قسم ۔
Violet family Noun بنفشیہ ۔
Violet fly Noun مصنوعی مکھی جو مچھلی کے شکار میں کام اَتی ہے ۔
Violet gentian lutea Noun نیلی دوا کے نام سے مشہور ہے یہ دافع عفونت اور پیٹ کے کیڑے مارنے کے کام آتی ہے
Violet powder Noun ایک قسم کا خشبودار پوڈر ، غازہ ۔
Violet ray Noun قوس قزح کا بنفشی رنگ ۔
Violet tip Noun ایک امریکی تتلی ۔
Violet wood Noun لکڑی کی قسمیں جن میں اَسٹریلیا کا سیول وغیرہ شامل ہیں ۔
Violetish Adjective کسی قدر بنفشی ۔
Violette Noun ایک قسم کا کندہ کاری کیا ہوا زیور ۔
Violety Adjective بنفشی رنگ سے مشابہ ۔
Violin Noun وایولن ، ولایتی سازگی ۔
Violine Noun قے اَور عرق بنفشہ ۔
Violinist Noun وائلن نواز ۔ بیلا نواز ۔
Violinistic Adjective وایولن یا وایولن بجانے سے متعلق ۔
Violist Noun وایول بجانے والا ۔
Violon Noun وایول بجانے والا ۔
Violoncellist Noun وائلن چیلو نواز ۔
Violoncello Noun وائلن چیلو ۔ ایک قِسم کا بیلا جِسے گھٹنوں میں دبا کر بجاتے ہیں ۔
Violone Noun دہرے یا گمبھیر سُروں کا وائل ۔
Violurate Noun وایو لیورک تیزاب کا نمک ۔
Violuric acid Noun ہائیڈوریلک تیزاب پر شورے کے تیزاب کے عمل سے پیدا ہونے والا تیزاب ، وایولیورک تیزاب ۔
Viomycin Noun وائیو مائی سین ۔ ایک انٹی بائیوٹک ہے جو سٹریپٹو مائی سس کی نوع سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ اس کا انٹرا مسکولر انجکشن تپ دق کے عارضہ میں دیا جاتا ہے ۔
Viorna Noun شمالی امریکی بیلوں اور بوٹیوں کی ایک جنس ۔
Viosterol Noun حیاتین د کا مُرَکَّب جو دواوٴں میں استعمال ہوتا ہے اور تیل میں اشعاع شُدہ ارگوسٹرول حل کر کے تیار کیا جاتا ہے ۔
Vip Adjective ایک قسم کی پروٹین جو لبلبے کے خلیے تیار کرتے ہیں ۔ اس کی زیادہ مقدار ڈائریا یعنی اسہال کا باعث بنتی ہے ۔
Vipe صاف کرنا ۔
Viper Noun ناگ ۔ افعی ۔ قدیم دُنیا کا کوئی سا زہریلا سانپ خاص طور سے عام افعی ۔