English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vini | — | — |
| Vinic | Adjective | شراب کا ۔ شراب سے مُتعلِّق ۔ شراب میں پایا جانے والا ۔ |
| Vinicultural | Adjective | تاک پرورانہ ۔ |
| Viniculture | Noun | تاک پروری ۔ بیلوں خصوصاً انگور کی بیلوں کی کاشت ۔ شراب سازی ۔ |
| Viniculturist | Noun | تاک پرور ۔ شراب ساز ۔ |
| Vinifera | Adjective | انگور سے متعلق یا اس سے نکالا ہوا ۔ |
| Viniferous | Adjective | قابِل کشید ۔ لائق شراب سازی ۔ |
| Vinification | Noun | خمر سازی ۔ شراب کی کشید ۔ انگور یا کِسی اور پھل کے رس کو تخمیر کے ذریعے شراب میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
| Vinificator | Noun | اَبخرہ دان ، اَلہ شراب سازی کا وہ حصہ جس میں اَبخارات جمع ہوتے ہیں ۔ |
| Vinify | Verb | شراب سازی کرنا ۔ شراب بنانا ۔ شراب تیار کرنا ۔ |
| Vinigallici sphygmous | Noun | برانڈی |
| Vining | Noun | بیل چھنٹائی ۔ بیجوں اور دانوں کو بیلوں اور پھلیوں سے الگ کرنے کا عمل ۔ |
| Vino | Noun | شراب ۔ انگوری شراب ۔ خصوصاً ادنیٰ قسم کی ۔ ٹھرّا ۔ |
| Vinolent | Adjective | شراب کا عادی ، شرابی ۔ |
| Vinose | Adjective | شراب انگور کا سا ، شراب جیسا ، شراب کے ذائقے یا بو کا ۔ |
| Vinosity | Noun | الکوحلیت ۔ شراب سے مُشابہ ہونے کی حالت ۔ |
| Vinous | Adjective | شراب کا ۔ شراب سے مُشابہ ۔ الکوحلی ۔ شراب کی خاصیت رکھنے والا۔ |
| Vinous liquor | انگور کی شراب ۔ | |
| Vinously | Adverb | شراب خواری کی وجہ سے ۔ |
| Vinousness | Noun | شراب خواری کی وجہ سے ، شرابی ہونا ۔ |
| Vinquish | Noun | بھیڑ اور مویشیوں کی ایک بیماری خصوصاً وہ جو کوبالٹ کی کمی سے پیدا ہو ۔ |
| Vint | Verb | پھل سے شراب بنانا ، شراب انگور تیار کرنا ۔ |
| Vintage | Noun | انگور توڑنے کا موسم یا فصل ۔ انگور کی فصل ۔ |
| Vintage car | Noun | تاریخی کار ۔ موٹر کار جو ۱۹۱۷ء اور ۱۹۳۰ء کے درمیان بنی ہو ۔ |
| Vintage festival | Noun | اعنابی جشن ۔ جو انگور چینی کے موسم کے آغاز کی تقریب میں منایا جاۓ ۔ |
| Vintage wine | Noun | مشہور فصلوں کی انگوری شراب ۔ |
| Vintage year | Noun | وہ سال جس میں کوئی عمدہ شراب بناکر تیار ہونے کے لئے رکھ دی جائے ، نمایاں کامیابی کا سال ۔ |
| Vintager | Noun | انگُور کی فصل توڑنے والا ۔ |
| Vintaging | Noun | انگور کی فصل توڑنا ۔ |
| Vintem | Noun | پرتگال کا نقرئی (مِسیّ) سکہ ۔ |