English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vine snail Noun ایک قسم کا گھونگا ، رومی گھونگا ۔
Vine weevil Noun ایک گھن جو انگور کی بیلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
Vinea Noun ایک قسم کا حفاظتی سائبان جو محاصرہ کرنے کے لئےبنایا جاتا تھا ۔
Vineburg operation Noun انجائنا پیکٹورَس کے لیے ایک آپرَیشَن
Vined Adjective چھلکے سے الگ کی ہوئی (مٹر) بیلوں سے ڈھکا ہوا ۔
Vinedresser Noun مالی ۔ وہ شخص جو بیل کو صاف رکھتا ، قلم کرتا ہے ۔ خصوصاً انگوروں کی بیلوں کو ۔
Vinefera vitex Noun انگور
Vinegar سرکہ ۔
Vinegar bible Noun بائبل کی ایک اشاعت جو ۱۷۱۷ء میں باسکٹ نے کی تھی ۔
Vinegar given is better than honey sought Idiom نو نقد نہ تیرہ اُدھار ! ۔
Vinegar maker Noun ایک قسم کا بچھو جو جنوبی امریکا اورمیکسیکو میں پایا جاتا ہے اور جو ایک تیز بوچھوڑتا ہے ۔
Vinegar of opium Noun سرکہ میں گھولی ہوئی افیون ۔
Vinegar pie Noun ایک قسم کی پائی جس میں پانی ، سرکہ اور مکھن ملا کر اَٹا بھرا رہتا ہے ۔
Vinegar yard Noun وہ کھلی جگہ جہاں سرکے کے پیپے رکھے جاتے ہیں ۔
Vinegareel Noun خیطہ سِرکہ ۔ کِرم سِرکہ ۔ ایک ننھا سا خیطیہ جو سِرکے میں پایا جاتا ہے ۔
Vinegarish Adjective جلا بھنا ۔
Vinegaroon Noun سِرکہ بِچھو ۔ ایک بڑا جھپٹنے والا بِچھو جو جنوبی امریکا اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔
Vinegary Adjective سِرکا سا ۔ تُرش ۔ سِرکے کی سی کیفیت کا ۔ مزاج کے لحاظ سے سِرکے کی طرح تُرش ۔
Vineity Noun شراب کی کیفیت ۔
Vineland Noun وہ جگہ (زمین) جہاں انگور اُگایا جاتا ہے ۔
Vineland social maturity scale Adjective درجہ بدرجہ سماجی پختگی کے عکاسی سماجی تعلم کی پیمایش کا پیمانہ ۔
Vinelet Noun انگور کی چھوٹی بیل ۔
Viner Noun ایک مشین جو مٹر کو اس کی بیل اور ڈوڈے سے الگ کرتی ہے ، مٹر کی فصل کاٹنے کی مشین ۔
Vinery Noun تاک خانہ ۔ تاک گھر ۔ ایک قِسم کا پود خانہ ۔
Vinesthene Name فینائل ایتھر کا تجارتی نام ۔ ایک ایتھر جیسا عامل جسے سونگھا کر بے ہوشی طاری کر دی جاتی ہے لیکن یہ تھوڑی دیر تک رہتی ہے ۔
Vineyard Noun تاکستان ۔ انگور کا باغ ۔
Vineyardist Noun تاک پرور ۔ وہ شخص جو انگوری باغ سے مُتعلِّق ہو ۔
Vingt et un
Vinhatico Noun جنوبی امریکا کا ایک درخت جس کی لکڑی عمارتی کام میں اَتی ہے ۔
Vinho verde Noun شراب سبز ۔ ایک نیم رس پرتگالی انگوری شراب ۔ جِسے پُختہ ہونے کے لیے نہیں رکھا جاتا ۔