English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Understand سمجھنا ۔
Understand common nouns proper nouns and pronouns
Understand simple present tense Phrase فعل حال سادہ کو سمجھ سکیں
Understand the effects of natural disaster on life Phrase قدرتی آفات کے زندگی پر اثرات کو سمجھا سکیں
Understand the use of dictionary and thesaurus Phrase لغت اور مترادفات کے مجموعہ الفاظ کے استعمال کو سمجھ سکیں
Understand what i am telling you i will bring a great flood of water on the earthi will destroy all living things that live under heaven everything on the earth will diegenesis 6 17
Understandability Noun قابِل فہم ہونا ۔
Understandable Adjective قابلِ فہم ۔ جسے سمجھا جا سکے ۔
Understandably Adverb قابلِ فہم طریقے سے ۔
Understander Noun سمجھنے والا ۔ صاحبِ فہم ۔ سمجھ بوجھ رکھنے والا ۔
Understanding Noun قوت ادراک ۔ قوت فہم ۔ سمجھ ۔ اتفاق ۔
Understanding is the wealth of wealth Idiom عقل سب سے بڑی دولت ہے ۔
Understanding of human nature guy sydney has full understanding of human nature
Understanding to come to an معاملہ طے کرنا ۔
Understandingly Adverb ذہانت سے ۔ بصیرت سے ۔ سمجھ بوجھ کر ۔
Understandingness Noun قوت فہم ۔ ذہانت ۔ زیرکی ۔
Understate اصل سے بہت کم بیان کرنا ۔
Understated Verb کم تر بیان کیا ۔
Understatement Verb گھٹا کر بیان کرنا ۔
Understater Noun بات گھٹا کر کہنے والا ۔ بات کو کم کر کے کرنے والا ۔ نا مکمل بات کرنے والا ۔
Understeer Noun, Verb کار وغیرہ کا موڑنے پر اتنی تیزی سے نہ مڑنا جتنی تیزی سے موڑنا مقصود ہو ۔ کار وغیرہ کا مذکورہ بالا رحجان کا حامل ہونا ۔
Understock Noun ضرورت سے کم ذخیرہ ۔ ناکافی سپلائی ۔
Understocking Noun پاوں کو گرم رکھنے کے لئے موزے کے اندر پہنا جانے والا موزہ ۔
Understood Adjective پہلے سے مانا ہوا مضمر پوشیدہ بنا کہے پہلے سے سمجھا ہوا طے شدہ یا مانا ہوا فرض کیا ہوا بغیر کہے ذہنی طور پر تصور کیا ہو ۔
Understorey Noun نچلا کھنڈ ۔ جنگل کے اصل چھتر کے سائے میں اگنے والی روئیدگی کی تہ ۔ چھوٹے پودے جن پر یہ تہ مشتمل ہو ۔
Understrapper Noun معمولی افسر ۔ کم تر درجے کا ما تحت ۔
Understrapping Adjective کمتر درجے کے افسرکا ۔کم تر رتبے اور شخصیت کا ۔
Understratum Noun نیچے کا طبقہ ۔( ارضیات) زیریں طبقہ ۔
Understrength Adjective ناکافی قوت والا یا والی ۔ جس کے اراکین کی تعداد ضرورت سے بہت کم ہو ۔ جیسے فوج جس میں سپاہی کم ہوں یا ٹیم جس میں کھلاڑی کم یا مناسب معیار کے نہ ہوں ۔
Understress Verb پورا زور نہ دینا ۔ ناکافی طور پر زور دینا ۔