English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undertrump Noun دوسرے کھلاڑی یا دوسرے ٹرپ سے ، ھلکا ٹرپ چلنا یا کھیلنا ۔
Underuse Noun, Verb ناکافی طور پر استعمال کرنا ۔ ناکافی استعمال ۔
Underutilization Noun نا کافی استعمال ۔ ضرورت سے کم مقدار میں ۔ کم مقدار ۔
Undervaluation Noun ہلکا مول کم قیمت اصل سے کم اندازہ ۔
Undervalue Verb کَم آنکنا ۔ اصَل قَدَر سے کَم قیمَت لَگانا ۔ کِسی چیز کی بُہَت ہی کَم قیمَت لَگانا ۔ قیمَت میں کَم کَرنا ۔ کَم قَدری کَرنا ۔
Undervalued Verb قیمت سمجھا ۔
Undervalued currency fin Adjective تقلیل القدر رائجہ کرنسی کم از قدر رائجہ ۔
Undervalued exchange rate Adjective تقلیل القدر شرح مبادلہ کم از قدر مبادلہ ۔
Undervaluee Noun قدر و قیمت کو گھٹانے والا ۔
Undervauation Noun ناکافی قدر ۔
Undervest Noun بَنیان ۔
Underwaist Noun زیر جامَہ کے نیچے پہنے جانے والا زیر جامَہ ۔ زیرِ زیر جامَہ ۔
Underwater Adjective زیر آب ۔ آب دوز ۔ پانی میں ڈُوبا ہُوا ۔ زیر آب اِستعمال کے لیے بَنایا گیا ۔
Underwear Noun زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔
Underweight Noun کَم وَزَن ۔ وَزَن کی کَمی ۔ اوسط سے کَم وَزَن ۔
Underwent Verb برداشت کیا ۔
Underwhelm Verb غیر متاثر کن کام یا پُھس پُھسا مظاہرہ کرنا ۔
Underwing Noun زیر جَناح ۔ بَڑا پَتَنگا ۔ زیر پَر پَتَنگا ۔ {حَشریات} ۔
Underwired Adjective انگیا جس میں ہر کٹوری کو سہارا دینے کے لیے ایک مہین نیم مدوّر تانا بانا پر ویا ہوتا ہے ۔
Underwood Noun زیر جَنگَل ۔ چھوٹے پودے یا جھاڑیاں جو اُونچے دَرَختوں کے دَرمیان یا نیچے اُگی ہوں ، جَڑی بُوٹیاں ، تِل جھاڑی ۔
Underwork Noun ڈھانچا جسے کسی چیز کے سہارے کے لئے بنایا گیا ہو ۔
Underworld Noun زیرِ زَمین دُنیا ۔ پوشیدہ دُنیا ۔ جَرائم پیشہ طَبقَہ ۔ مُنَظَّم جَرائم پیشہ لوگ ۔
Underwrite Adjective تحریر میں لانا ضمانت دینا کسی تحریر کے نیچے یا آخر میں دستخط کرنا کسی بیان کے نیچے اپنا نام لکھنا جس سے وہ اتفاق کرتا ہے ۔
Underwriter Noun بیمہ کار ۔ کوئی شَخص یا اِدارہ جو بیمے کا کاروبار کَرتا ہو ۔ بیمہ دار ۔ بیمے والا۔
Underwriter insce Adjective بیمہ کار کوئی شخص یا ادارہ جو بیمے کا کاروبار کرتا ہو وہ شخص جو خطرے کے امکانات کا جائزہ لے کر بیمے کی قسط طے کرتا ہے بیمہ دار بیمے والا کوئی شخص یا ادارہ جو اسٹاک یا تمسکات کے اجراء کا بیمہ کرتا ہے ۔
Underwritten Adjective تحریری شکل میں نیچے لکھا ہوا ۔
Undescended Adjective غیر نازل شدہ خصیہ جو فوطے میں اترنے کے بجائے پیٹ میں ہو ۔
Undescended appendix Noun غیر نازل زائدہ
Undescended testicle testis Noun خصیہ غیر نازلہ ، وہ خصیہ جو فوطہ میں نہ اترا ہو
Undescended testitis orchitis Noun خصیہ غیر نازلہ