English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Underserving | Adjective | غیر مستحق ۔ |
| Underset | Noun, Verb | کسی چیز کو دوسری چیز کے نیچے رکھنا ۔ زیریں رو ۔ |
| Undersetter | Noun | (تعمیرات) سہارا ۔ پایہ ۔ تھونی ۔ سنبھالنے والا۔ |
| Undersetting | Noun | سہارا ۔ سنبھالا ۔ تھونی ۔ (مکان وغیرہ) شکمی کرایہ پر دینا ۔ |
| Undersexed | Adjective | جس میں جنسی خواہش کم ہو ۔ |
| Undershirt | Noun | نیچے کا لہنگا ۔ |
| Undershoot | Noun | نشانہ جو ہدف تک نہ پہنچے ۔ |
| Undershore | Verb | اڑواڑ یا ٹیک لگا کر مضبوط کرنا ۔ |
| Undershorets | Noun | چھوٹا ڈھیلا جانگھیا ۔ |
| Undershorts | Noun | اٹنگا جانگیا ۔ چھوٹی نیکر ۔ |
| Undershot | Adjective | (مل کا پہیا) جو ننیچے بہنے والے پانی سے چلتا ہے ۔ |
| Undershot wheel | Noun | (میکانیات) پاشار پہیا ۔ |
| Undershrub | Noun | چھوٹی جھاڑی ۔(نباتیات) بوٹی ۔ ایسا پودا جس کا نچلا حصہ جھاڑی کی طرح ہو ۔ |
| Underside | Noun | کسی سطح کا اندونی یا نچلا حصہ ۔ |
| Undersign | Verb | کسی دستاویز یا خط کے آخیر میں اپنا نام لکھنا یا دستخط کرنا ۔ |
| Undersigned | Adverb | تحریر کے نیچے دستخط کرنے والا ۔ |
| Undersigner | Noun | کسی تحریر کے نیچے اپنا دستخط کرنے والا ۔ |
| Undersirable | Adjective | نا پسندیدہ ۔ |
| Undersized | Adjective | پستہ قامت ۔ |
| Underskirt | Noun | ساڑی کے نیچے پہننے والا لہنگا ۔ لَمبے گون کے نیچے پہنا ہُوا لہنگا ۔ پیٹی کوٹ ۔ |
| Undersleeve | Noun | زیر آستین ۔ |
| Underslung | Adjective | گاڑی کےفَریم سے مُتعلّق جو دُھروں پَر رَکھے ہونے کی بَجاۓ نیچے لَٹکا ہوتا ہے ۔ نیچے لَٹکا ہُوا ۔ جِس کا مَرکَزِ ثَقَل نیچے کی طَرَف ہو ۔ پَست قَد ۔ |
| Undersoil | Noun | بالائی سطح کے نیچے کی زمین ۔ |
| Undersold | Verb | کم فروخت کیا ۔ |
| Undersong | Noun | ترجیع ۔ |
| Undersow | Verb | کوئی پچھیتی فصل ایسی اراضی پر بونا جس پر کوئی فصل پہلے ہی بوئی جا چکی ہو ۔ بوئی ہوئی اراضی کی دوبارہ بجائی کرنا ۔ |
| Underspend | Noun, Verb | کسی مقررہ رقم سے کم خرچ کرنا ۔ بہت کم خرچ کرنا ۔ کم خرچ کا عمل ۔ کم خرچی کا کوئی وقوعہ ۔ وہ رقم جو خرچ میں کمی سے بچ رہے ۔ |
| Understaffed | Adjective | جہاں عملہ بہت کم ہو ۔ کوئی ایسی فیکٹری جہاں بہت کم ملازم ہوں ۔ |
| Understairs | Adjective | زینے کے نیچے ۔ سیڑھیوں کے نیچے ۔ نچلی سطح پر ۔ نچلے عہدے پر ۔ |
| Understake no more than you can perform | Idiom | جتنا کر سکو اتنا ہی ہاتھ میں لو ! ۔ |