understrength – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناکافی قوت والا یا والی ۔ جس کے اراکین کی تعداد ضرورت سے بہت کم ہو ۔ جیسے فوج جس میں سپاہی کم ہوں یا ٹیم جس میں کھلاڑی کم یا مناسب معیار کے نہ ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناقص القوات ۔ تنظیم کی تجویز کردہ تعداد افراد سے کم رکھنے والا (تعداد ملازمین ) ۔

🔹 Roman Urdu