English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Understring Verb (کمان میں) ضرورت سے زیادہ لمبی تانت لگانا ۔
Understroke Noun نیچے کھینچا ہوا خط ۔
Understructure Noun بنیاد نیو ۔
Understudied Verb مطالعہ کیا ۔
Understudy Verb قائم مَقامی کی تَربیت لینا ۔ اِس نُقطَہٴ نَظَر سے کِسی رول کی تَربیت حاصَل کَرنا ۔
Undersubcribed Adjective فنڈ وغیرہ جس میں بہت کم لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہو یا کسی اخبار یا تنطیم جس کے شرکاء کم ہوں ۔
Undersupply Noun نا کافی سپلائی ۔ ضرورت سے کم سپلا ئی ۔
Undersurface Noun نیچے والا حِصّہ ۔
Undertakable Adjective (کوئی کام ) جس کا ذمہ لیا جاسکے ۔ جس کا بیڑا اٹھایا جاسکے ۔
Undertake بیڑا اٹھانا ۔
Undertake s
Undertaken Adjective ذمّے لیا ہوا ۔اختیار کردہ ۔قبول کردہ ۔
Undertaker Noun بیڑا اٹھانے والا ۔(کام کا) ذمہ لینے والا ۔ مُہم شروع کرنے والا ۔
Undertaking Noun ضَمانَت ۔ کار ۔ کام ۔ مُہِم ۔ کِسی کام کو اپنے ذِمّے لینے کا عمَل ۔ کوئی کام ۔
Undertaking law Adjective کوئی وعدہ یا عہد ضمانت کام کار مہم ذمہ داری ۔
Underteasurer Noun نائب خزانچی ۔
Undertenant Noun شَکمی کَرایہ دار ۔ وہ کَرایہ دار جِس نے مَکان یا دُوکان لے کَر آگے کَراۓ پَر اُٹھا رَکھی ہو ۔
Underthings Verb نیچے دبانا ۔ نیچے ڈھکیلنا ۔ اندر یا نیچے سے باہر نکالنا ۔
Undertide Noun زیریں لہر ۔زیریں مدّ و جزر ۔
Undertime Noun کسی کام پروگرام یا تقریر کو پورا کرنے کے لئے دیئے گئے وقت سے کم وقت ۔
Undertint Noun کوئی بہت مدّھم رنگ ۔ کوئی بہت ہلکا رنگ ۔
Undertone Adjective دھیمی آواز ، مدھم آواز ۔
Undertone stk Adjective تہ میں پوشیدہ عنصر ۔
Undertoned Adjective ہلکی اَواز میں بیان کیا ہوا ۔ سرگوشی میں اظہار کیا ہوا ۔
Undertook Verb ذمہ داری لی ۔
Undertook the treatment of the boy by inoculations which were continued for ten days
Undertow Verb لہروں کا کنارہ سے جا کر ٹکرانا اور واپس جانا ۔
Undertrained Adjective کسی ملازمت ۔ کھیل وغیرہ کے لیے ناکافی تربیت یافتہ ۔
Undertread Verb (قدیم ) پاوں کے نیچے کچلنا ۔ مغلوب کرنا ۔
Undertrick Noun {تاش} ایسی چال جو بازی جیتنے کے لیے ضَرُوری ہو لیکن کامیابی نہ مِلے ۔