English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Underperform Verb جتنی توقع ہو اس سے کم کار کردگی دکھانا یا کم منفعت بخش ثابت ہونا ۔ بہت کم کارکردگی دکھانا یا کم منافع بخش ہونا ۔
Underperformance Noun توقع سے کم کار کردگی یا کم منافع ۔
Underpin Verb پن نکال دینا ۔
Underpinned Verb پن نکال دی ۔
Underpinning Noun پاۓ ۔ سَہارے ۔ کِسی دیوار کو سَہارا دینے کے لیے ٹھوس تَعمیر ۔ ٹیک ۔ تھُونیاں ۔ ٹانگیں ۔
Underplant Verb نچلے پودے لگانا ۔ کسی اونچے پودے کے اردگرد چھوٹے چھوٹے پودے لگانا ۔
Underplay Verb تاش ، بھاری پتا آئندہ کے لیے رکھ کر ہلکا پتا کھیلنا ۔
Underplayed Verb کم اہم بنایا ۔
Underplot Noun ضمنی ، قصہ ، خفیہ سازش ۔
Underpopulated Adjective بہت کم آباد ۔ جہاں آبادی کم ہو ۔ کم آبادی والا علاقہ ۔
Underpopulation econ Adjective وہ معاشرہ جہاں معاشی وسائل دریافت کرنے کے لیے افرادی قوت کی کمی ہو ۔
Underpowered Adjective جو پوری برقی مکینکی وغیرہ طاقت کا حامل نہ ہو ۔ جس سے ناکافی توسیع ہو سکے ۔ ناکافی اختیار رکھنے والا ۔
Underprice Verb معمول یا معقول سے کم قیمت لگانا ۔
Underprivileged Adjective کم مستفیض غیر مراعات یافتہ اقتصادی یا سماجی حالات کی بنا پر ان حقوق اور استحقاق کا معاشرے کے تمام افراد کو حاصل نہ ہونا جس کے وہ معاشرے کے رکن کی حیثیت سے مستحق ہیں ۔
Underproduction Noun زیر پیداوار طلب یا استعداد سے کم پیداوار ۔
Underproof Adjective کَم الکوحلی ۔ شَراب جِس میں معیار سے کَم الکوحَل ہو ۔
Underprop Verb اڑواڑ یا ٹیکن سے سہارا دینا ۔ تھامنا ۔ سہارنا ۔
Underquote Verb کسی شخص کے مقابلے میں نرخ کم تر بتانا ۔ تجارتی اشیا کا نرخ دوسروں کی نسبت کم بتانا ۔
Underrate Verb کم شرح دینا ۔
Underrated Verb کم شرح دی ۔
Underripe Verb نیچے سے گزرنا یا جانا ۔
Underrun Verb نیچے سے بہنا ۔ نیچے سے گُزَرنا ۔ نیچے سے جانا ۔
Underscore Noun انڈرسکور ۔ ایک انڈرلائن کریکٹر جو عام طور پر کسی حرف یا لفظ پر زور دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نان گرافک ڈسپلے پر اٹالک کریکٹرز کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Underscored Verb نیچے لائن لگائی ۔
Undersea Adjective زیر بحَر ۔ جو چیز سَمُندَر کی سَطَح تَلے واقع ہو ۔ سَمُندَر کی تہ میں زیر اِستعمال ہو ، جَیسے آبدوز ۔
Underseal Noun, Verb تہ بندی کرنا ۔ کسی شے ۔ خصوصاً کار کے نچلے حصّے پر زنگ وغیرہ سے بچانے کے لیے کسی طرح کا روغن پھیرنا ۔ زیریں استحکام مذکورہ بالا مقصدکے لیے حفاظتی تہ ۔
Undersecretary Noun تحت مُعتَمَد ۔ انڈَر سکریٹری ۔ سکریٹری کے ماتحت جَیسے حَکُومَت کے محکمے میں ۔
Undersell Verb کَم قیمَت پَر فَروخت کَرنے والا شَخص ۔ کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔ مَعمُول سے کَم قیمَت پَر بیچنے والا ۔
Undersell com Verb مدمقابل دکان دار سے کم قیمت پر فروخت کرنا اصل قیمت سے کم پر فروخت کرنا اونے پونے بیچتا سستا بیچنا دوسرے سے کم قیمت پر بیچنا ۔
Undersensing Noun پیس میکر کا درست کام نہ کرنا