English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unceasing | Adjective | لَگاتار ۔ بے انت ۔ جاری و ساری ۔ سَدا جاری ۔ مُسَلسَل ۔ |
| Unceasingly | Adverb | دائمی طَور پَر ۔ مُسَلسَل طَور پَر ۔ غَیر مُنقَطع طَور پَر ۔ |
| Unceasingness | Noun | دائم پَن ۔ اِستَقلال ۔ |
| Uncelebrated | Adjective | جس کا عوامی طور پر شہرہ یا چرچا نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uncelestial | Adjective | زمینی ۔ارضی ۔ دنیاوی ۔ غیر اَسمانی ۔ غیر سماوی ۔ |
| Uncelied | Adjective | بے چاندنی کی (چھت) جس میں (لکڑی یا کپڑے کی) چھت گیری نہ لگی ہو ۔ |
| Uncemented | Adjective | بغیر جوڑا ہو ۔جسے سیمنٹ یا کسی اور چیز کے ذریعہ جوڑا نہ گیا ہو ۔ |
| Uncensored | Adjective | جس کا سنسر نہ ہوا ۔ جس کی چھان بین نہ کی گئی ہو ۔ |
| Uncensorious | Adjective | غیر عیب ۔ غیر خردہ گیر ۔ غیر حرف گیر ۔ |
| Uncensurable | Adjective | نا قابل ملامت ۔جو ملامت کے لائق نہ ہو ۔ نا قَابلِ الزام ۔ |
| Uncensured | Adjective | جس کی سر زنش نہ کی گئی ہو ۔ جس کی چھان بین نہ کی گئی ہو ۔ |
| Uncentre | Verb | بے مرکز کرنا ۔ مرکز سے ہٹانا ۔ |
| Uncentred | Adjective | بےمرکز ۔ مرکز سے ہٹایا ہوا ۔ |
| Uncer tain liability | غیر معین ذمہ داری ، ذمہ داری بلا تعین ۔ | |
| Unceremonious | Adjective | سیدھا سادا ۔ |
| Unceremoniously | Adverb | رُوکھے پَن سے ۔ ادَب آداب کے بَغَیر ۔ غَیر رَسمی طَور پَر ۔ |
| Unceremoniousness | Noun | رُوکھا پَن ۔ بے تَکَلُّفی ۔ اکھَڑ پَن ۔ غَیر مُہَذَّب پَن ۔ |
| Uncertain | Adjective | غیر یقینی ۔ |
| Uncertain gait | Noun | مذبذب چال |
| Uncertain liability | Adjective | غیر یقینی ، ذمہ داری ۔ |
| Uncertainly | Adverb | تَذَبذَب کے ساتھ ۔ غَیر یَقینی طَور پَر ۔ ناقابِلِ اعتبار طَرز پَر ۔ |
| Uncertainness | Noun | مُذَبذَب ہونے کی حالَت ۔ غَیر واضح کیفیت ۔ ناقابِلِ اعتباری ۔ ابہام ۔ |
| Uncertainty | Noun | غیر یقینی کیفیت ، غیر یقینی حالت ، تَذَ نذَب کا شکار ، عدم یقین ۔ |
| Uncertainty principle | Phrase | اصول لاتیقن : کسی ذرے کی پوزیشن اور مومینٹم کا بیک وقت طور پر تعین کرنا ممکن نہیں ۔ یہ اصول ہیسبزگ نے وضع کیا یہ مادہ کی دوہری ذرہ موج نیچر ابھرتا ہے ۔ |
| Uncertificated | Adjective | غیر سند یافتہ ۔ |
| Uncertified | Adjective | غَیر مُصَدقَہ ۔ بَغَیر تَصدیق کے ۔ |
| Uncertified teacher | Adjective | وہ استاد جو پیشہ ورانہ تربیت نہ رکھتا ہو ۔ |
| Unch istianize | Verb | ترک عیسائیت کرانا ۔ |
| Unchain | Verb | زنجیر کھولنا ۔ |
| Unchainable | Adjective | جِسے زَنجیریں نہ پہنائی جا سَکیں ۔ جِسے باندھ کَر نہ رَکھا جا سَکے ۔ |