English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncapped | Adjective | ننگے ست ۔ ٹوپی نہ پہنے ہوئے ۔ ٹوپی اتارے ہوئے ۔ |
| Uncaprt | Verb | گاڑی سے اتارنا ۔ |
| Uncapsizable | Adjective | جو الٹ نہ سکے ۔جسے الٹایا پلٹایا نہ جا سکے (جہاز کشتی وغیرہ ۔) ۔ |
| Uncaptived | Adjective | جسے قید میں نہ لیا گیا ہو ۔ غیر مقید ۔ |
| Uncardinal | Verb | کار ڈینل کے عہدے سے بر طرف کرنا ۔ |
| Uncared for | Idiom | غیر محفوظ ۔ |
| Uncared for | Idiom | غیر محفوظ ۔ |
| Uncareful | Adjective | لاپروا ۔ بے خبر ۔ بےہوش ۔ بےفکر ۔ بے تردد ۔ |
| Uncarefully | Adverb | بے فکری سے ۔ بے پروائی سے ۔ پر سکون انداز میں ۔ |
| Uncaring | Adjective | جو دوسروں کا خیال نہ رکھے ۔ بے درد ۔ کٹھور ۔ شفقت سے عاری ۔ |
| Uncarpeted | Adjective | بے فرش ۔ |
| Uncart | Verb | گاڑی میں سے اتارنا ۔ |
| Uncarved | Adjective | جس پر کھود کر نقش ونگار نہ بنائے گئے ہوں ۔ غیر منبت شدہ ۔ |
| Uncase | Verb | صندوق ۔ بیگ یا پوشش سے نکالنا ۔ |
| Uncashed | Adjective | چیک وغیرہ جسے بھنایا نہ گیا ہو ۔ |
| Uncasing | Adjective | رکنے یا ختم نہ ہونے والا ۔ موقوف نہ ہونے والا ۔ |
| Uncast | Adjective | بغیر ڈھالا ہوا ۔ |
| Uncastigated | Adjective | بے سر زنش ۔ بے سزا ۔ جس کی سرزنش یا گوشمالی نہ ہوئی ہو ۔ |
| Uncastle | Verb | قعلے سے باہر کرنا یا نکالنا ۔ |
| Uncastrated | Adjective | غیت اَختہ ۔بغیر بدھیا کیا ہوا ۔ |
| Uncatalgueduncataloged | — | — |
| Uncatalogued | Adjective | بلا فہرست ۔ |
| Uncatchable | Adjective | خصوصاً کسی ٹیم ۔ کھلاڑی وغیرہ کے حوالے سے جسے جاپکڑنا یا جس تک پہنچنا ممکن نہ ہو ۔ |
| Uncate | Adjective | (نباتیات) ہک دار ۔اَنکڑے دار ۔قلاّبی ۔ ۔ |
| Uncatechized | Adjective | جسے باضابطہ طور پر مذہبی ہدایات نہ دی گئی ہو یا جسے مذہب میں باضابطہ طور پر اَزمایا نہ گیا ہو ۔ |
| Uncatholic | Adjective | غیر کیھتولک ۔ غیر عالمی ۔جو عالمگیر نہ ہو ۔ |
| Uncaught | Adjective | جو پکڑا نہ گیا ہو ۔ جو ہاتھ نہ آیا ہو ۔ مفرور ۔ |
| Uncaulked | Adjective | (جہاز یا کشتی ) جس کی درز دوزی نا ہوئی ہو ۔ |
| Uncaused | Adjective | غیر معقول ۔ |
| Uncauterized | Adjective | بن داغا ۔ بن جلایا ۔ جو کاسٹک یا گرم لو ہے وغیرہ سے داغا یا جلایا نہ گیا ہو ۔ |